قصور: طالبعلم سے اجتماعی زیادتی کا ایک ملزم گرفتار


پنجاب کے ضلع قصور میں گیارہویں جماعت کے ایک طالب علم سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان میں سے ایک کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

قصور پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملزمان طالب علم کے ساتھ زیادتی کرتے رہے اور اس کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔

قصور پولیس کے مطابق دیگر 2 ملزمان کی گرفتاری کیلئے تلاش جاری ہےجبکہ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments