کوئی وزیر ملک سے باہر نہ جائے: وزیراعظم کا حکم


وزیراعظم عمران خان نے حکم دیا ہے کہ کوئی وزیر ملک سے باہر نہ جائے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے وزراء کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔

ذرائع کے مطابق دوران اجلاس عمران خان نے اپنی کابینہ کے ارکان کو حکم دیا کہ کوئی وزیر ملک سے باہر نہ جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، اگلے 3، 4 ماہ معاشی معاملات کےلیے اہم ہیں، وزراء اپنی اپنی وزارتوں میں رہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments