تحریک لبیک نے سیالکوٹ واقعے کی بھرپور مذمت کر دی
بول نیوز کے مطابق تحریک لبیک کے ترجمان نے بھرپور الفاظ میں سیالکوٹ واقعے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ناموس رسالت کا ذاتی مقاصد کے لیے استعمال گناہ کبیرہ ہے۔ ناموس رسالت کی آڑ میں کسی بھی مذموم کارروائی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ سیالکوٹ واقعے میں ملوث افراد کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور اس واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائے۔
تحریک لبیک پاکستان کا سیالکوٹ واقعے پر اظہار مذمت #BOLNews #BreakingNews #Sialkot #Islam #TLP #SaadRizvi pic.twitter.com/K5RvJDATdU
— BOL Network (@BOLNETWORK) December 3, 2021
Facebook Comments HS

