مظلوم کا محضر نامہ

چار جنوری 2011 کی اداس شام یاد کے حجرے میں ہمیشہ کے لئے مقید ہو گئی۔ سوریا کے انگارے زمستانی موسم کی لپیٹ میں تھے، اندھیرے کا فتور یخ بستہ ہواؤں سے لبریز تھا ایسے میں میرے گاؤں کا ڈیرہ لوگوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ آتش دان میں پڑی لکڑیاں سلگ رہی تھیں بذلہ سنجی اور قصہ گوئی کا دور دورہ تھا کہ اچانک ایک دبلا پتلا سا نوجوان بھاگتا ہوا آیا اور بولا، تم یہاں قہقہے لگا

Read more

زعفرانی بھارت اور مدنی پاکستان

47 میں ہندوستان کے بٹوارے کی بنیاد مذہبی تشخص اور طرز معاشرت کا فرق تھا۔ صدیوں کی ہندوستانی شناخت کو رد کرنے والے علیحدگی پسندوں نے اپنے لیے مسلم اکثریت کے علاقوں میں ایک الگ مملکت حاصل کر کے خود کو محفوظ و مامون تصور کر لیا تھا۔ مذکورہ مملکت کے دونوں بازوں کے درمیان سینکڑوں میل کا زمینی فاصلہ حائل ہونے کے باوجود مذہبی ایکتا نے کروڑوں انسانوں کو مشرقی اور مغربی پاکستان کے دلفریب نعرے سے مطمئن و

Read more

سانحہ سرگودھا: چراغ سب کے بجھیں گے

ہم جس مذہب کے پیروکار ہیں اس کے متعلق ہم اپنے بڑے بزرگوں سے سنتے آئے ہیں ” کہ یہ امن و آشتی کا مذہب ہے“. معزز علمائے کرام جمعہ و عیدین اور مختلف ٹی وی چینلز پر اس بات کا اکثر و بیشتر چرچا بھی کرتے رہتے ہیں۔ جس نے ایک انسان کو قتل کیا گویا اس نے پوری انسانیت کو قتل کر دیا اور جس نے ایک جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔ مومن

Read more

لاہور میں لباس کی وجہ سے توہین مذہب کا الزام: ’معافی کی ویڈیو کا مقصد خاتون کی زندگی اور سکیورٹی محفوظ بنانا تھا‘ اے ایس پی شہربانو

لاہور کے علاقے اچھرہ بازار میں اتوار کے روز اپنے لباس کی وجہ سے توہین مذہب کے الزام کی زد میں آنے والی خاتون کو ہجوم سے بچا کر لے جانے والی پولیس افسر شہربانو نقوی کو سوشل میڈیا پر خاصی داد دی جا رہی ہے تو وہیں کچھ لوگ اس بات پر بھی تنقید کر رہے ہیں کہ مذکورہ خاتون سے معافی کیوں منگوائی گئی۔

Read more

حلوہ اور انتہا پسندی

25 فروری کو ایک خاتون اپنے شوہر کے ساتھ لاہور کے مشہور اچھرہ بازار میں خریداری کے لئے جاتی ہیں۔ انھوں نے جو قمیض پہنی ہوئی تھی اس پر عربی کیلیگرافی میں لفظ حلوہ بار بار لکھ کر اسے ایک ڈیزائن کی شکل دی گئی تھی۔ تحریک لبیک کے کچھ کارکنوں نے خاتون کو دیکھ کر شور مچانا شروع کر دیا کہ اس نے قرآنی آیات والی قمیض پہن کر مذہب کی بے حرمتی کی ہے۔ آناً فاناً وہاں ہجوم

Read more

سلمان تاثیر کی خاموش برسی اور چنگھاڑتا جنون

4 جنوری کو شہید سلمان تاثیر کی برسی آئی اور خاموشی سے گزر گئی۔ 2011 میں سلمان تاثیر کو، جو اس وقت پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے گورنر تھے، ان کے ایک محافظ نے، جو انتہا پسند مذہبی تھا، گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ گورنر سلمان تاثیر ایک لبرل اور روشن خیال سیاستدان تھے۔ ان کے سیاسی نظریات سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن انہوں نے جس طرح بہادری کے ساتھ ایک مزدور مسیحی خاتون کے

Read more

اویس اقبال بمقابلہ مفتی یاسر ندیم الواجدی

مشہور میڈیا مین اویس اقبال نے اپنے کیریئر کا آغاز پاکستان میں مشہور اسلامک سکالر جاوید احمد غامدی کے ساتھ ایک ٹی وی پروگرام جس کی میزبانی وہ خود کیا کرتے تھے سے کیا۔ اس میں مختلف مذہبی معاملات زیر بحث آتے تھے، سامعین میں سے کچھ لوگ سوال کرتے تھے جسے بعض اوقات من و عن اور بعض دفعہ اویس اقبال کچھ متعلقہ اضافے کے ساتھ غامدی کے حضور پیش کر دیتے تھے اور غامدی صاحب ان سوالات کی

Read more

مذہب کا سیاسی استعمال اور پاکستانی معاشرہ

پاکستان میں توہین مذہب کے نام پر کمزور طبقات اور مذہبی اقلیتوں کے خلاف بپھرے ہوئے ہجوم کی کارروائیاں روز کا معمول بن چکی ہیں۔ ابھی سیالکوٹ میں سری لنکن نوجوان پریانتھا کمارا دیاوادنا کی وحشیانہ موت، جوزف کالونی لاہور میں مسیحی آبادی کے سینکڑوں گھر جلانے جیسے دردناک واقعات کی گرد بیٹھی بھی نہ تھی کہ سانحہ جڑانوالہ ہو گیا، جس نے ایک بار پھر پاکستانی معاشرے کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ ایک بار پھر جوش اور

Read more

توہین مذہب کے الزام کا خوف: ’لگتا ہے کسی بھی وقت کوئی ہمیں ختم کر دے گا‘

پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانا کوئی نئی بات ہے نہ ہی ان خاندانوں کی تکلیف بھری کہانیاں۔ ایمنیسٹی انٹرنیشنل کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سنہ 1994 سے اب تک توہین مذہب کے الزام میں 60 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان میں سے کئی مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہوئے جبکہ درجنوں واقعات میں املاک اور عبادت گاہوں کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔

Read more

طویل ہوتی شام غریباں

ایک روز موسموں کی بات چھڑی تو استاد محترم فرمانے لگے ہمیں تو پانچواں موسم پسند ہے۔ عرض کیا یہ پانچواں موسم کیا ہے۔ جواب ایسا عطا فرمایا کہ دریا کو کوزے میں بند کر دیا۔ فرمایا پانچواں موسم ہے دل کا موسم۔ جب دل کا موسم سہانا ہو تو باہر کے موسم بھی بڑے اچھے لگتے ہیں۔ اگر دل مردہ ہو جائے تو باہر کتنا بھی خوبصورت موسم ہو اس سے فائدہ نہیں اٹھایا جا سکتا۔ پر کیا کریں

Read more

چیف جسٹس کے زریں خیالات اور مذہبی اقلیتوں سمیت دیگر تلخ حقائق

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ جب آئینی تقاضے موجود ہوں تو سپریم کورٹ کے جج پلک نہیں جھپک سکتے۔ ان پر لازم ہے کہ آئینی شقات پر عمل درآمد کروائیں۔ لاہور کی ایک تقریب میں پنجاب کے صوبائی انتخابات کے بارے میں سپریم کورٹ میں زیر سماعت مقدمے کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’آئین اگر 90 دن میں انتخابات کا کہتا ہے تو اس پر عمل کرنا ہو گا‘۔ انہوں نے یہ باتیں

Read more

ہم ساری دنیا سے منفرد مسلمان ہیں: ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

سی پیک اور پاکستان کے قومی مفادات کی وجہ سے، پاکستان میں چینی تمام غیر ملکیوں میں سب سے زیادہ مراعات یافتہ اور محفوظ ہیں۔ متعدد سطحی پولیس اور خصوصی فوجی یونٹ ان کی حفاظت کرتے ہیں۔ اسی طرح خواہ وہ اسلام آباد میں ہوں، کراچی یا کہیں بلوچستان میں، انہیں مرکز نگاہ نہ بننے اور مقامی لوگوں سے کم سے کم رابطے رکھنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ لیکن جیسا کہ اس ہفتے کے واقعات نے ظاہر کیا کہ

Read more

اداکار فیصل قریشی: مستقبل کا عامر لیاقت

گیارہ مہینوں میں سے ایک مہینہ ایسا آتا ہے جسے رمضان المبارک کہا جاتا ہے، اس ماہ میں تقریباً ہر کوئی ایک خاص طرح کا ”اسپیشل مذہبی“ بننے یا گیٹ اپ اختیار کرنے کی کوشش کرتا ہے اور چاند رات کو ہر کوئی نارمل ہو جاتا ہے اور گزشتہ سے پیوستہ دھندوں میں پھر سے جت جاتا ہے اور ایسا بندوبست سال میں صرف ایک بار ہی ہوتا ہے اور پھر پورا سال اپنے اپنے حساب سے ”من چاہیاں“ چلتی

Read more

داسو پاور پراجیکٹ میں کام کرنے والا چینی شہری توہین مذہب کے الزام میں گرفتار

صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے کوہستان میں داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام کرنے والے ایک چینی شہری کو پولیس نے توہین مذہب کے الزامات کے تحت حراست میں لے لیا ہے۔

Read more

اپریل فول: ہمیں خود کو فول بنانا پسند ہے

اپریل فول مردہ باد۔ مخالفت کرو بھائی مخالفت۔ جھوٹ بولنے کی مخالفت ہونی چاہیے۔ یہ مغربی ثقافت کی کثافت ہے۔ انگریزوں کی نقالی مت کریں۔ ایسے جملے آپ نے بھی سنے ہوں گے ۔ میں بھی ہر سال سنتا ہوں لیکن ایک بات میری سمجھ سے باہر ہے۔ وہ ایک بات بڑی توجہ طلب ہے۔ بات چھوٹی سی ہے لیکن پھر بھی ہے سمجھ سے باہر۔ بات یہ ہے کہ مجھے دال میں کچھ کالا نظر آ رہا ہے۔ بھائی!

Read more

تعلیمی اداروں میں زومبیوں کی پیداوار

یہ حاشر ابن ارشاد کے لیکچر کا عنوان تھا جس کا اہتمام ”دی بلیک ہول“ کی طرف سے کیا گیا تھا جو آج کے گھٹن زدہ پاکستان میں ایسے طلبا و طالبات کے لیے ایک طرح سے تازہ ہوا کا جھونکا ہے جو ذرا ہٹ کے سوچنے کا شغف رکھتے ہیں اور ان کے لیے بھی کسی نعمت سے کم ثابت نہیں ہو گا جو محض چسکا بازی یا وقت گزاری کی حد تک مستفید ہونا چاہتے ہوں۔ مخصوص فکری

Read more

میرے پاکستانیو

کبھی کبھی مجھے شدت سے یہ احساس ہوتا کہ ہمارے ملک کے اکیس کروڑ ننانوے لاکھ نوے ہزار لوگ شارٹ ٹرم میموری لوس کا شکار ہیں۔ بچ جانے والے دس ہزار میں سے بھی چند ہی ایسے ہوں گے جن کو باتیں کرنے والوں کی باتیں نہیں بھولتیں۔ کیونکہ وہ نہ تو باتوں میں آتے ہیں نہ ہی یہ گمان رکھتے ہیں کہ ان باتوں میں کوئی سچائی ہے۔ ابھی کچھ ہی عرصہ پہلے کی بات ہے کہ ہر دوسرا

Read more

سری لنکن شہری پریانتھاکمارا کا قتل: چھ افراد کو سزائے موت، 9 کو عمر قید کی سزا

پاکستان میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے کیس میں لاہور کی انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے چھ افراد کو سزائے موت، نو کو عمر قید اور 72 افراد کو دو دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔

Read more

پی ٹی آئی کی طرف سے توہین عمران کا قانون

تحریک انصاف کے چاہنے والوں نے بلکہ یوں کہہ لیجیے کہ عمران خان سے اندھی محبت کرنے والے بعض افراد نے ایک بت تراش لیا ہے جس کی وہ عبادت کرتے ہیں۔ یا بنی اسرائیل کی طرح کا ایک سونے کا بچھڑا جس کی لوگوں نے عبادت شروع کر دی جب حضرت موسی علیہ السلام کوہ طور پر رب کریم سے کلام کے لئے گئے۔ بات یہاں تک آ پہنچی ہے کہ اگر خدا نا خواستہ آپ عمران خان کے

Read more

پریانتھا کمارا: سری لنکن شہری کے قتل میں گرفتار 89 ملزمان کے خلاف انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کا آج سے آغاز

پاکستان میں توہین مذہب کے الزام میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے کیس کی سماعت پیر سے انسداد دہشت گردی کی ایک خصوصی عدالت میں روزانہ کی بنیاد پر شروع ہو رہی ہے۔

Read more

سیالکوٹ تو زندہ رہے گا

گزشتہ برس، 3 دسمبر کی وہ خنک سہ پہر مشکل سے بھولے گی۔ اچانک ٹیلی وژن کی سکرین پر، مضطرب ہجوم اور دھُواں اُٹھنے کے مناظر دکھائی دیے۔ کچھ ہی دیر میں یہ روح فرسا خبر ملی کہ ایک سری لنکن انجینئرپریانتھاکمارا کو توہینِ مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم نے بے دردی سے ہلاک کر دیا۔ راقم کا سیالکوٹ سے تعلق، سرکاری نوکری کے دوران، دومرتبہ اِس شہر میں تعیناتی اور یہاں کی برآمدی صنعت میں دلچسپی کی وجہ

Read more

توہین مذہب کے الزام میں ہجومی تشدد

سری لنکن باشندے پریانتھا دیاوردھنا کا وحشیانہ قتل زیادہ پرانا واقعہ نہیں۔ سیالکوٹ میں وزیر آباد روڈ ایک گنجان آباد سڑک ہے جہاں 160 سے زائد سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں۔ سینکڑوں افراد جمع تھے، مگر کسی نے انسانی جان کو نہیں بچایا اور حد درجہ سفاکی، بربریت کا مظاہرہ کیا، انسانیت کی موت پر، ایک شخص کی جان کنی کے وقت ویڈیوز بنائی۔ اس دل خراش واقعہ کو وزیراعظم پاکستان نے ایک شرم ناک دن قرار دیا

Read more

تنوع، اختلاف اور خونی ہجوم

اگر آپ کو لگتا ہے کہ صرف آپ کا مذہب، مسلک، قوم، قبیلہ، نسل، جنس طبقہ برتر ہے تو فرینڈ ریکویسٹ نہ بھیجیے۔ یہ جملہ میرا نہیں بلکہ کوئٹہ کی بہادر بیٹی جلیلہ حیدر کا ہے۔ ایک خاتون جو اس خاص قبیلے سے تعلق ہونے کے باوجود کہ جس کے لئے محض ان کی نسلی پہچان ہی مار دیے جانے کے لئے کافی سمجھی جاتی ہے اور خود کوئٹہ کا شہر کہ جس کی فضا کو کئی ایک دہائیوں سے

Read more

پاگل وہ تھا یا ہجوم؟

مشتعل ہجوم کی طرف سے قانون اپنے ہاتھ میں لیتے ہوئے توہین مذہب کے نام پر قتل کی وارداتیں پاکستان کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہیں۔ جب تک ان مجرمان کو قانون سے بچ نکلنے کا موقع ملتا رہے گا، تشدد کا یہ سلسلہ نہیں تھمے گا۔ لوگ کہنے لگے کہ وہ ذہنی معذور تھا، پگلا تھا لیکن جب ہم نے مقتول مشاق احمد کے بھائی کو یہ کہتے سنا کہ اس کے بھائی کو رسیوں سے باندھ

Read more

بھارتی مسکان اور ہمارے دیسی دانشور

چند روز قبل بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والی مسلمان لڑکی کی اپنی مذہبی روایت کی پاسداری کے لیے کٹر پسند ہندو جتھے کے سامنے ڈٹ کر اللہ اکبر کے نعرے لگانے کی وڈیو وائرل ہونے پر بھارت کی طرح پاکستان میں بھی شدید ردعمل سامنے آیا۔ جس کے نتیجے میں حکومت اور عوام نے اپنی اپنی طرف سے اس لڑکی کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور اب تو اس معاملے کی گونج او آئی سی کے ایوان میں

Read more

کیا کبھی کسی موب لنچنگ کا حصہ کسی دینی جماعت کاسر براہ یا کوئی پیر بنا ہے

بی بی سی اردو نیوز کے مطابق توہین مذہب کے الزام میں قتل ہونے والے ایک ذہنی مریض مشتاق کے بھائی ذوالفقار نے بتایا کہ "جب میں نے مشتاق کو غسل دیا تو میرے لئے بہت تکلیف دہ وہ لمحہ تھا جب میں نے دیکھا کہ اس کے جسم کا کوئی ایک حصہ بھی ایسا نہیں تھا جہاں زخم نہ ہو” اس نے مزید بتاتے ہوئے کہا کہ "یہی نہیں بلکہ غسل دیتے ہوئے مجھے پتہ چلا کہ ظالموں نے

Read more

ذہنی مریض کون؟ قاتل یا مقتول؟

”کیا آپ مجھے ناشتہ لے کر دے سکتے ہیں۔ “ ایک بلند، مہذب اور شائستہ آواز نے میرے قدم روک لئے۔ مڑ کر دیکھا تو ایک تیس پینتیس سالہ، پینٹ شرٹ پہنے، بال کھلے اور دوپٹہ گلے میں ڈالے درمیانے قد کی خاتون مجھ سے مخاطب تھی۔ میں اس وقت سرراہ ایک معروف ریستوران سے ناشتہ لے کر مڑا ہی تھا کہ اس خاتون کی آواز نے مجھے روک لیا۔ ایک لمحے کے لئے اس کی کیفیت کا اندازہ نہیں

Read more

جنون جیت گیا

ریاست کے نزدیک بچوں کو درسگاہوں میں ٹوپیاں پہنانے سے شاید ہم بہترین مسلمان پیدا کریں گے۔۔۔ زمانہ مریخ سے آگے جہان ڈھونڈ رہا ہے اور ہم قرون اولی کی جانب سفر کر رہے ہیں۔ کوئی کیسے سمجھائے کہ سکولوں میں معصوم بچوں کو ٹوپیاں پہنانے سے نہ تو مذہب کی خدمت ہو گی اور نہ ہی اسلام کی ترویج۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

تلمبہ میں ایک شخص نہیں، معاشرہ قتل ہوا ہے

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہفتہ کے روز بلوچستان میں پنجگور کے مقام پر دہشت گرد حملہ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا تھا کہ دہشت گردی ختم کرنے کے لئے دہشت گردوں اور ان کے ہمدردوں اور سرپرستوں کے گٹھ جوڑ کو ختم کرنا ضروری ہے۔ اتوار کی صبح ضلع خانیوال کے علاقے تلمبہ میں ایک نیم پاگل شخص کو مشتعل ہجوم نے یہ کہتے ہوئے انسانیت سوز تشدد کے

Read more

مذہبی جنون کھپے کھپے

ایمان کے تین درجوں سے پاکستانی مذہبی جنونیوں کا کھلواڑ، اور قتل و غارت کی طویل سیاہ رات۔ ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا۔ آپ ﷺ نے فرمایا ”تم میں سے جو کوئی برائی دیکھے اسے چاہیے کہ اسے اپنے ہاتھ سے مٹائے اگر ہاتھ سے مٹانے کی طاقت نہ ہو تو اسے اپنی زبان سے مٹائے اور اگر زبان سے مٹانے کی طاقت نہ ہو اس برائی کو اپنے

Read more

مولانا طارق جمیل کے علاقہ میں بربریت اور علما کی خاموشی

علاقہ تلمبہ مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کا جم پل ہے اور ایک طویل عرصے سے مولانا صاحب دعوت و تبلیغ کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں۔ آپ ان کی تقاریر سن لیں جن میں وہ اکثر پیار و محبت کا درس دیتے ہوئے پائے جاتے ہیں مگر گزشتہ دنوں ہونے والے المناک واقعہ نے ان کے تبلیغی اثرات اور ان کی مسلسل محنت پر سوالیہ نشان اٹھا دیے ہیں اور یہ جملہ بالکل صحیح محسوس ہونے لگا ہے کہ

Read more

بھارت کی مسکان جینز پہن کر اسکوٹی چلا سکتی ہے لیکن پاکستان کی نہیں

اللہ اکبر بمقابلہ جے شری رام کا یہ دنگل کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ انسانوں کی لڑائی نے اپنے اپنے بھگوان کو بیچ چوراہے لا کھڑا کیا ہے یا بھگوانوں کی لڑائی میں انسان بیچ چوراہے آ گیا ہے۔ کیا یہ سیفرون اور حجاب کی لڑائی ہے؟ کیا یہ انسان کی شخصی ٓزادی کا معاملہ ہے کہ وہ کیا پہننا اور کیا ترک کرنا پسند کرتا ہے؟ کیا یہ ایک لڑکی ایک خاتون کی عزت کا مسئلہ ہے کہ

Read more

غزوہ ہند کی للکار – مسکان سے پاکستان تک

دو دن سے سوشل میڈیا پہ گھمسان کا رن پڑا ہوا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ یہ رن بھی ایک رن (عورت) کی وجہ سے ہے۔ انڈیا کی ریاست کرناٹک کی ایک طالبہ مسکان جو یونیورسٹی اپنی سکوٹی پہ پہنچتی ہیں۔ انہیں عبایہ میں دیکھ کر شیو سینا اور چند سٹوڈنٹس ان پہ تنقید کرتے ہیں۔ تنقید کی وجہ ظاہر ہے کہ حجاب تھی۔ ایک طرف جے شری رام کے نعرے لگے تو دوجی جانب لڑکی نے بھی

Read more

سیالکوٹ واقعہ: یوٹیوب ویڈیو میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کو درست کہنے پر ایک سال قید کی سزا

گوجرانوالہ کی ایک عدالت نے سیالکوٹ واقعے میں سری لنکن شہری کے قتل کو سوشل میڈیا پر درست قرار دینے والے ایک شہری کو سزا سنائی گئی ہے۔

Read more

پاکستان میں مشتعل ہجوم آخر قانون ہاتھ میں کیوں لیتا ہے؟

پاکستان میں پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں ہلاکت کا سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے۔ سزا اور جزا کا فیصلہ یہ ہجوم اپنے ہاتھ میں لیتا ہے اور نہتے شہری، جو عام طور پر معصوم ہوتے ہیں، ایسے ہجوم کے جبر کا شکار ہو کر اپنی جان گنوا بیٹھتے ہیں۔

Read more

پاکستان میں تفریح کی دوغلی نفسیات اور "اوئے لکی۔۔۔لکی اوئے۔۔۔”

شخصی و سماجی سطح پر زندگی گذارنے کے مبہم اور غیر واضح دہرے معیار سے میری ملاقاتیں بچپن میں ہوئیں۔ والدہ محترمہ سینما کی بہت شوقین رہی ہیں۔ اب تو عمر اور حالات کی وجہ سے شوق محدود ہو چکا لیکن بچپن میں تقریبا ہر جمعہ کی رات محترمہ شبنم، محترمہ بابرا شریف، محترم ندیم، محترم افضال، محترم طالش اور دوسرے فن کاروں کی نئی فلموں کے لئے سینما جانا ایک تہوار جیسا ہی ہوتا تھا۔ میں ذاتی طور پر چھوٹے

Read more

کرسمس کیک

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک سنی، وہابی اور شیعہ صحافی نے چرچ میں جاکر ایک عیسائی پادری کو کرسمس کی مبارکباد دی۔ ان کے ہاتھ سے کیک کھایا اور کھلایا۔ حیران کن طور پر نہ کیک کا ذائقہ خراب نکلا، نہ بیٹھ کر بات کرتے ہوئے کوئی تلخی سامنے آئی، نہ چائے اور گرین ٹی کے جو دو دور ہوئے اس میں کسی پیالے یا پرچ نے ہم سے گتھم گتھا ہونے کی اپیل کی۔ سچ پوچھیے تو

Read more

عشق وہ کار مسلسل ہے… راشد رحمن کی جدوجہد

دسمبر کے آغاز میں سیالکوٹ میں پریانتھا کمارا کے ہجوم کے ہاتھوں قتل نے پوری قوم کو ہلا کے رکھ دیا اور دسمبر کے اواخر میں راشد رحمن کے بارے میں توصیف احمد خان کی لکھی ہوئی کتاب میرے سامنے آئی تو مجھے یوں لگا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب توہین مذہب کے نام پر جھوٹے الزامات لگانے اور اور اس قانون کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے اٹھ کھڑے ہوں۔ مجھے نہیں معلوم آج

Read more

کچھ نور جہاں کے بارے میں

21 ستمبر 1926 کو پیدا ہونے والی اللہ وسائی کی 23 دسمبر 2021 کو ، اکیسویں برسی ہے۔ وہ کوٹ مراد خان ضلع قصور میں مدد علی اور فتح بی بی کے گھر پیدا ہونے والے 11 بچوں میں سے ایک تھیں۔ وہ اپنی بہنوں عیدن بائی، حیدر بندی، گلزار بیگم اور اندام بیگم میں سب سے چھوٹی تھیں۔ پانچ یا چھے سال کی عمر سے ہی ان کی گانے میں دلچسپی عیاں تھی۔ کم عمر اللہ وسائی اپنی قابلیت کے

Read more

قائد اعظم کی "رسم” سالگرہ منا کر قائد اعظم کو شرمندہ مت کریں

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمودات پر ایسی تیسی پھیرنے اور ایمان، اتحاد اور تنظیم کے اصولوں کو اپنی بے اصولی اور احسان فراموشی سے تہس نہس کرنے والی بے ہنگم قوم نہایت "تزک و احتشام” سے ان کی سالگرہ منانے کی "رسم” ادا کر رہی ہے۔ آج ایک دن کے لیے قائد اعظم کی تقاریر، خطابات، ان کی شخصیت، سیاست، ایمان داری، دیانت داری اور اصول پسندی کے واقعات کو سیلن زدہ اور گرد آلود الماریوں سے

Read more

علما کی دوغلی پالیسی

سیالکوٹ سانحے کے چند دن بعد بھاری بھر کم علما کا ایک وفد جس میں مفتی تقی عثمانی، حنیف جالندھری اور طاہر اشرفی شامل تھے، سری لنکن ہائی کمشن میں تعزیت کرنے پہنچا۔ انہیں بتایا کہ اسلام میں تشدد اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ دس دسمبر کو یوم مذمت منانے کا اعلان ہوا جس میں جمعے کے خطبے کے دوران (شاید پہلی دفعہ) اقلیتوں کے حقوق اور امن کی باتیں کرنے کا اعلان ہوا۔ بعض علما اس واقعہ

Read more

 طاہر اشرفی اور طارق جمیل کی معذرت اور سیالکوٹ کا وحشی ہجوم

یہ الفاظ سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے منہ سے اس وقت ادا ہوئےجب عاشقان کا ہجوم  اسے  بے دردی  اور سفاکیت کے ساتھ واصل جہنم کرنے کے مشن پر لگے ہوئے تھے اور وہ لاچار بار بار یہ جملے بول رہا تھا کہ "میں کلمہ پڑھ کے مسلمان ہو جاتا ہوں مجھے چھوڑ دو مت مارو” مگر ظالموں نے اس کی آخری خواہش کا بھی احترام نہیں کیا اور اسے جہنم کے سپرد کرکے ہی ان کا کلیجہ ٹھنڈا

Read more

قلم کی روشنائی اور تاریخ کی سیاہی

درویش شہرت عام اور بقائے دوام کے دربار میں جگہ پانے کی خواہش نہیں رکھتا۔ افتاد طبع کو تو ایک طرف رکھیے، انحرافی فکر اور تقلید کی روش سے گریز پائی کا رجحان اپنی جگہ بھاری پتھر تھا کہ لغت میں مشکل پسندی بھی بغیر بتائے چلی آئی۔ لفظ تو مشکل نہیں ہوتا، لغت میں رکھا ہے تو معنی جاننا کیا دشوار ہے۔ امتحان تو یہ ہے کہ لفظ کی سادگی میں خیال کے امکان کو کیسے سمیٹا جائے۔ یہاں

Read more

قوم بے سکون ہے

سانحہ سیالکوٹ نے ہر ذی شعور کو ایک بار پھر احساس دلوایا کہ معاشرہ کسی سلگتے آتش فشاں کی مانند بن چکا ہے جس کے دہانے سے ابلتا لاوا بے گناہوں کو جھلسا رہا ہے۔ ایک بے گناہ، لاعلم شخص جس نے شاید تصور میں بھی مقدس ہستیوں کی توہین بارے نہ سوچا ہو اسے بیچ چوراہے نذر آتش کر دیا جائے اور پھر اس کے گرد موت کا رقص ہو ’ایسا کسی تہذیب یافتہ سماج میں نہیں ہوتا۔ چشم

Read more

سانحہ سیالکوٹ۔ ایک چیلنج

یوں تو پاکستان مذہبی انتہا پسندی اور تشدد پسندی کی وجہ سے پوری دنیا میں کافی شہرت رکھتا ہے مگر سیالکوٹ کے المناک سانحہ نے اس شہرت میں اور اضافہ کر دیا کہ رہی سہی کسر بھی پوری ہو گئی۔ دنیا میں پاکستان کی بدنامی کو مزید پھیلنے سے روکنا حکومت کے لئے بہت بڑا چیلنج ہے۔ اس کا تدارک اسی طرح ممکن ہے کہ اس سانحہ کے مجرموں کو قرار واقعی سزا دے کر تمام دنیا کے سامنے سر

Read more

عمران خان عالمی ثالثی سے پہلے ملک کے منہ پر لگی کالک دور کریں

وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان چین اور امریکہ کے درمیان پل بنانے کا کام کرے گا تاکہ دنیا ایک بار پھر کولڈ وار کی مشکل صورت حال سے دوچار نہ ہوجائے۔ عمران خان نے دیگر باتوں کے علاوہ یہ ہوش ربا انکشاف اسلام آباد میں ایک سیمینار کے دوران کیا جس کا موضوع ’ پر امن اور خوش حال جنوبی ایشیا‘ تھا۔ اسی موقع پر وزیر اعظم نے ملک میں تھنک ٹینکس بنانے اور درست

Read more

سیالکوٹ کی صنعت میں غیر ملکیوں کی خدمات کتنی اہم ہیں؟

سری لنکا کے شہری کے ساتھ پیش آنے والے اندوہناک واقعے سے سیالکوٹ کا ایک منفی امیج ابھرا تاہم سیالکوٹ کا کاروباری طبقہ اس واقعے کے منفی اثرات سے جلد باہر نکلنے کے بارے میں پر امید ہے اور وہ شہر کو غیر ملکی ورکرز اور ملازمین کے لیے ابھی بھی محفوظ سمجھتا ہے۔

Read more

پاکستان سری لنکا پر اب بھی مہربان ہے

بات کرنا بلا شبہ ایک ایسا فن ہے جو ہر ایک کے پاس نہیں ہوتا۔ لیکن اگر آپ کسی ایسے عہدے پر براجمان ہیں جہاں آپ پر متعدد افراد کی نمائندگی کی بھاری ذمہ داری عائد ہے تو پھر یہ فن لازمی آپ کے پاس ہونا ہی چاہیے بصورت دیگر آپ ناصرف اپنی بلکہ اپنے ساتھ ساتھ ان متعدد افراد کی جگ ہنسائی کا باعث بھی بنیں گے جن کی نمائندگی کے آپ دعویدار ہیں۔ پاکستانی قوم کے ساتھ دیگر

Read more

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا وحشیانہ قتل

 4دسمبر کو سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں پروڈکشن مینجر کے طور پر کام کرنے والے سری لنکن شہری پریانتھا معمول کے مطابق کام پر آئے لیکن انہیں کیا علم تھا کہ اپنے وطن سے دور یہ ان کی زندگی کا آخری دن ہو گا۔ اسی فیکٹری میں کام کرنے والے پروڈکشن سپر وائزر نے ان پر توہین رسالت کا جان لیوا الزام لگا دیا اور ہجوم کو اکٹھا کرنے لگا۔ مذہب کے نام پر وحشیانہ حد تک جذباتی ہونے والی

Read more

پاکستان میں ”برقع“ ٹاپ ٹرینڈ پر چلا گیا

پاکستان دنیا کی واحد ٹرینڈ انڈسٹری بن چکی ہے جہاں پر کوئی بھی ٹرینڈ چند سیکنڈ میں ٹاپ ٹرینڈ بن جاتا ہے، اہل کفار کو ہمارے اس ٹیلنٹ کو انٹرنیشنل لیول پر تسلیم کر کے ایک منفرد ایوارڈ سے نواز نے کا بندوبست کرنا چاہیے۔ سیالکوٹ والے المناک واقعہ کا مرکزی ملزم جو میڈیا کے سامنے ببانگ دہل اپنی سفاکی کا اعتراف کرتے ہوئے لبیک کے نعرے لگا رہا تھا جس کا نام ”عمران رضوی“ ہے جو اپنی بہن کے

Read more

پریانتھا کمارا: سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کی میت سری لنکا پہنچا دی گئی

مقتول پریانتھا سری لنکا کے سب سے بڑے شہر کولمبو سے قریب 33 کلومیٹر دور گنیمولا کے رہائشی تھے اور ان کے لواحقین میں ان کی والدہ، بھائی، اہلیہ اور دو بیٹے شامل ہیں۔

Read more

جلا ہے جسم جہاں، دل بھی جل گیا ہو گا

لاش کی باقیات سری لنکا پہنچ چکی ہیں. پریانتھا کمارا اگر اپنی طبعی عمر پوری کر کے اس دنیا سے چلا جاتا تو بھی ہم مسلمان رہتے، اور یہ ملک اسلام کا پکا قلعہ رہتا جس میں ہماری روحیں اور سوچیں محبوس ہو چکی ہیں اور ہماری نیم مردہ جسموں کو نوچنے کے لئے مذہبی گِدھ قلعے کی دیواروں پر بسیرا کر چکے ہیں. اب تو بس اتنا کام رہ گیا ہے کہ اِدھر آپ نے زبان کھولی اُدھر گِدھ

Read more

سیالکوٹ واقعہ: سوگواری اور شرمندگی کی علامت

لفظ "سیالکوٹ” ایک بار پھر گردش میں ہے، سوگواری اور شرمندگی کی علامت بن کر، اس ہجوم نما قوم کی بے حسی اور تماشہ بینی کی تصویر بن کر۔ ایک اکیلا انسان اور دوسری طرف مشتعل ہجوم، ایک طرف جان بچانے کی کوشش اور دوسری جانب بےحس درندے۔ ایک شخص کو چھت سے کھینچ کر نیچے سڑک کے بیچ لایا جا رہا ہے اور اشتعال زدہ لوگ ڈنڈے، پتھر، لاتیں، کھونسے جس کو جو میسر تھا اس پر برسا رہے

Read more

وزیر اعظم اور علما کے بیانات: اصل سوالات حل کئے بغیر مذہبی تشدد روکنا ممکن نہیں

آج دن کے دوران دو اہم واقعات رونما ہوئے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا کہ سیالکوٹ سانحہ نے قوم کو بیدار کردیا ہے اور اب وہ اپنی زندگی میں ایسا کوئی واقعہ ملک میں رونما نہیں ہونے دیں گے۔ اس سے پہلے مختلف مکاتیب فکر کے علما پر مشتمل ایک وفد نے اسلام آباد میں پریانتھا کمارا کی دردناک موت پر تعزیت کے لئے سری لنکا کے ہائی کمشنر سے ملاقات کی ۔ علما نے ایک بیان میں

Read more

پریانتھا کمارا کے خلاف کس نے ہجوم اکٹھا کیا؟

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سیالکوٹ نے فیکٹری میں سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے قتل کے حوالے سے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ ایک بیان میں ڈی پی او سیالکوٹ نے بتایا کہ پریانتھا کمارا کیس میں فیکٹری ورکرز کو کس نے اکسایا اور پھر اکٹھا کیا، اس کے ملزم کا پتا چل گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پریانتھا کمارا کی متشدد ہجوم کے ہاتھوں موت کے معاملے میں صبور بٹ نے ورکرز کو اشتعال دلایا اور ہجوم

Read more

مجھے بھی مار ڈالیں

بات تو سیدھی سی ہے کہ پریانتھا کمارا دین اسلام کی توہین کا مرتکب ہوا تھا لہذا وہ مسلمانوں کے مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مارا گیا۔ مگر میں حیران ہوں کہ میں آج تک مشتعل ہجوم سے کیونکر بچی ہوئی ہوں جبکہ سٹکر اتار کر اسلام کی جتنی توہین پریانتھا کمارا نے کی تھی اس سے کہیں زیادہ دوسرے بہت سے بچوں کی طرح میرے بچپن کے دنوں میں میرے ہاتھوں سرزد ہو چکی ہے۔ میرے خیال میں پریانتھا کمارا

Read more

ہم نیلوشی کمارا کو انصاف کیسے دیں؟

ہم نیلوشی کمارا اور اس کے دو کم سن بیٹوں کو انصاف کیسے دیں؟ نیلوشی، جو پریانتھا کمارا کی بیوہ ہے، نے ایک پریس بیان میں سری لنکا اور پاکستان کی حکومتوں سے بروز جمعہ 3 دسمبر اپنے شوہر کے کیے گئے قتل پر انصاف کی اپیل کی ہے۔ اس نے کہا ہے کہ وہ چاہتی ہے کہ سارے ملزمان قرار واقعی انصاف کا سامنا کریں۔ اس کے بیان میں یقیناً اس کے 14اور 9 سالہ بیٹوں کی آواز بھی

Read more

لوگوں کو بھی مذہب کے نام پہ استعمال کیا جاتا ہے

آج سے کچھ عرصہ پہلے ہمارے گھر کچھ مہمان آئے تھے اور باتوں باتوں میں انہوں نے کچھ ایسی بات کردی جس پہ مجھے شدید اختلاف تھا۔ میں نے باقاعدہ بحث شروع کردی کہ یہ بات ایسے نہیں ویسے ہے اور وہ آنٹی بھی کچھ کم نہ تھیں ایسے لگتا تھا وہ کچھ سننے کو تیار ہی نہیں تھیں۔ میری امی نے مجھے کمرے میں جانے کا کہا۔ میرا موڈ بہت خراب تھا کہ وہ کیسے اپنی غلط بات پہ

Read more

جب کالعدم ہمدم اور غدار وفادار بنتے ہیں

شاعر مشرق کے شہر میں ایک غیر ملکی نوجوان کا زخموں سے گلزار بنا تن نہیں جلا بلکہ پاکستان کے تشخص کی رہی سہی ساکھ بھی جل گئی۔ اسی بد نصیب شہر میں چند سال قبل بھی مشتعل ہجوم نے ایک گھرانے کے دو نوجوان چراغ بڑی بے دردی سے گل کر دیے تھے مگر اس کے پس پردہ مذہبی جنونیت اور مسلکی حیوانیت کارفرما نہیں تھی۔ جب ہمارے کالعدم راتوں رات ہمدم، غدار وفادار، بھارتی آلۂ کار دلدار سکیورٹی

Read more

سیالکوٹ واقعہ: پاکستان فرد اور ہجوم کے فیصلوں اور اختیارات کے قبضے میں کیسے آیا؟

پریانتھا کمار جیسے غریب الدیار شخص کی سیالکوٹ میں ہجوم کی ہاتھوں موت کے عد سوال پیدا ہوتا ہے کہ فرد اور ہجوم کو ملزم یا مجرم کو سزا دینے کا اختیار کیسے ملا ،یا اُن کی طرف سے اس اختیار پر قبضہ کیسے کیا گیا؟

Read more

خدا کی اتھارٹی کو چیلنج کرتے عاشق

قیامت کے روز خدا نے آپ سے دو معاملات پہ حساب کرنا ہے، حقوق اللہ اور حقوق العباد۔ بچپن سے ہم پڑھتے آئے کہ خدا حقوق اللہ تو معاف کر دیں گے سوائے شرک کے، مگر حقوق العباد کے لیے آپ کو اس انسان سے ہی معافی مانگنی پڑے گی جو دنیا میں آپ کی زیادتی کا شکار رہا۔ جب تک وہ معاف نہ کرے آپ بھلے جنتی قرار پائے ہوں، جنت میں داخل نہیں ہو سکتے۔ اس بات پہ

Read more

سیالکوٹ واقعہ: علما کا دس دسمبر کو پریا نتھا دیاودھنہ کے قتل کے خلاف یوم مذمت منانے کا فیصلہ

پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے علما نے اعلان کیا ہے کہ وہ 10 دسمبر کو سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کے پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل کے خلاف یوم مذمت کے طور پر منائیں گے۔ علما کی جانب سے جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے کے مطابق ’یہ پوری صورت حال قرآن و سنت، آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان اور ملک میں رائج جرم و سزا کے قوانین کے سراسر خلاف ہے۔‘

Read more

پرویز خٹک کا بیان حکومت کی مکمل ناکامی ہے

چاہے یہ بات مذاق سمجھ لی جائے یا اسے وزیر دفاع پرویز خٹک کی سادہ لوحی کہہ لیا جائے لیکن ایک ایسے وقت میں جب کہ فضا میں ہجوم کے ہاتھوں تشدد سے ایک سری لنکن منیجر کی ہلاکت سے افسردگی چھائی ہو اور وزیر اعظم سمیت ملک کی تمام قیادت انتہا پسندی سے نمٹنے کے طریقوں پر غور کے لئے سر جوڑ کر بیٹھی ہو ۔۔۔ ملک کا وزیر دفاع جب سیالکوٹ کے انسانیت سوز سانحہ کو ’نوجوانوں کا

Read more

وزیر دفاع پر کون سی دفعہ لگائی جائے؟

وزارت دفاع کسی بھی ملک کی کلیدی اور اہم ترین وزارت ہوتی ہے اور وزیر دفاع ملک کا ایسا آئینہ ہوتا ہے جس میں دنیا اس ملک کا اصل چہرہ دیکھتی ہے۔ کسی بھی موضوع پر وزیر دفاع کی گفتگو بڑی نپی تلی، مہذب، سنجیدہ، فہمیدہ اور علمیت میں ڈوبی ہوئی ہوتی ہے۔ کسی موضوع پر بات کرنے سے پہلے وہ اس موضوع کے تمام پہلووٴں پر غور کرتا ہے، دیگر ممالک اور اداروں پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ

Read more

ہجومی سوچ کے خلاف سماجی رد عمل کی ضرورت

چند روز ہوئے سیشن جج منڈی بہا الدین نے ڈپٹی کمشنر اور اے سی کو بد تمیزی اور توہین آمیز رویہ پر عدالت طلب کیا، افسر شاہی خود کو جوابدہی سے بالا سمجھنے لگی ہے، دونوں افسر ناچار پیش ہوئے لیکن عدالتی حکم پر جیل جانے کی بجائے مقامی بار عہدیداروں کی مدد سے راستے میں فرار ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر نے واقعے کو اپنی بے عزتی سمجھا اور بار عہدیداروں کی مدد سے جج راؤ عبدالجبار کی عدالت پر

Read more

پریا نتھا دیاودھنہ: سیالکوٹ واقعے میں ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری کی میت کس انداز میں واپس بھیجی گئی؟َ

گذشتہ رات سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سری لنکن شہری کی میت کے تابوت کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ اس بہیمانہ قتل کے واقعے کی بعد کیا پاکستان سری لنکن شہری کی میت کو اس انداز میں واپس بھیجے گا۔ بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تابوت کی تصویر کی حقیقت کیا ہے اور مقتول سری لنکن شہری کی میت کو کس انداز میں ان کے ملک واپس بھیجا گیا۔

Read more

درندوں کا راج انسانیت تاراج

آج تیسرا دن ہے میرا ذہن مسلسل سیالکوٹ کی اس فیکٹری کے گرد گھوم رہا ہے جہاں انسانیت تاراج ہوئی جہاں انسان نما درندوں نے رزق کی تلاش میں آئے ایک پردیسی کو موت کا رزق بنا دیا۔ موت لفظ لکھنا تو شاید آسان ہو مگر اسے کے دکھ اور درد کو سمجھنا خاصا مشکل ہے اور پھر موت بھی ایسی کہ جس سے موت بھی شرما جائے۔ فیکٹری منیجر سری لنکن شہری پریانتھا کمارا جس پر ماتحت ورکرز نے

Read more

عقل مند لوگو! معیشت ہی میں راہ نجات ہے

مارچ 1971 کے دن تھے جب قائد اعظم کے پاکستان کی بنیاد کھودی جا رہی تھی۔ مشرقی پاکستان میں شفیع الاعظم چیف سیکرٹری تھے جنہیں عملی طور پر حکومت اور شیخ مجیب الرحمن کے درمیان رابطہ کار کی حیثیت بھی حاصل تھی۔ ایک اعلیٰ فوجی افسر نے خانہ جنگی کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر شفیع الاعظم سے کہا کہ وہ شیخ مجیب الرحمن کو عوامی جذبات ٹھنڈا کرنے پر قائل کریں۔ شفیع الاعظم نے بغیر کسی جھجک کے

Read more

ابھی وقت ہے

سانحہ سیالکوٹ ہوا ’میڈیا‘ سیاست دان اور تقریباً تمام اہم علمائے کرام ایک پیج پر اکٹھے ہو گئے ’سب اسی بات پر متفق نظر آئے کہ اسلام امن و سلامتی کا مذہب ہے لہٰذا ایسے واقعات کی ہمارے ہاں کوئی گنجائش نہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا ایسا تکلیف دہ واقعہ پاکستان میں پہلی دفعہ ہوا؟ اس سے قبل مشعال خان کی سرعام ہلاکت‘ خوشاب میں بینک مینجر کا قتل اور اب سیالکوٹ میں ہندو پریانتھا کا قتل۔ ایسے

Read more

معاشرے میں انتہاپسندی کے ٹائم بم کس نے لگائے ہیں؟

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ’ ہم نے معاشرے میں ٹائم بم لگا دیے ہیں جو اب پھٹ رہے ہیں‘۔ ان کا یہ بیان سیالکوٹ میں ایک فیکٹری کے سری لنکن منیجر کی مشتعل ہجوم کے ہاتھوں بہیمانہ ہلاکت کےبعد ایک ٹی وی انٹرویو میں سامنے آیا ہے۔ تاہم فواد چوہدری بھی یہ جواب دینے سے قاصر ہیں کہ یہ ٹائم بم کسی نے لگایاہے اور اسے ناکارہ بنانے کے لئے حکومت کیا کرسکتی ہے۔ اس میں

Read more

شہر اقبال کے شاہین یا گدھ

سیالکوٹ پاکستان کا اہم صنعتی شہر ہے جو آلات جراحی، کھیلوں کا سامان، موسیقی کے آلات، چمڑے کی مصنوعات، ٹیکسٹائل صنعتوں کے لئے مشہور ہے۔ لہٰذا پاکستان کی درآمدات کا بڑا ذریعہ اور زرمبادلہ کمانے کا دوسرا اہم شہر ہے۔ اس کے علاوہ یہ شہر تاریخی لحاظ سے بھی اہم ہے کیونکہ مشہور فلسفی، شاعر اور دانشور، تحریک آزادی کی اہم شخصیت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا جائے پیدائش ( 09 / 11 / 1877 ) ہے۔ گزشتہ ہفتہ میں

Read more

میری آنکھیں نکال لو

آنکھیں عطیہ کرنے میں سب سے آگے جو ملک ہے وہ سری لنکا ہے۔ ہزاروں پاکستانیوں کو بینائی کی نعمت سے روشناس کرانے میں سری لنکا کا بہت اہم کردار ہے۔ پھر جب ہم پر ڈینگی حملہ آور ہوا تو سری لنکا سے ڈاکٹر تشریف لائے ہمارے ڈاکٹروں کی ٹریننگز کروائیں اور ہمیں اس بیماری پر کنٹرول کرنا سکھایا۔ ھم پر بہت احسان ہیں سری لنکا کے۔ جب دوسرے ممالک میں فلمیں بننا شروع ہوئیں تو کولمبو میں کئی فلمیں

Read more

سیالکوٹ واقعہ: وزیر اعظم عمران خان کا ملک عدنان کے لیے تمغۂ شجاعت کا اعلان، سوشل میڈیا پر ردعمل

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل سے قبل اپنی جان پر کھیل کر انھیں بچانے کی کوشش کرنے والے ایک شخص ملک عدنان کو تمغۂ شجاعت سے نوازا جائے گا۔

Read more

سانحہ سیالکوٹ اور سری لنکا جانے والے پاکستانی

ڈیموکریٹک سوشلسٹ ریپبلک آف سری لنکا جنوبی ایشیاء کا ایک جزیرہ نما ملک ہے جس کی کل آبادی سوا دو کروڑ کے لگ بھگ ہے۔ اس کا کل رقبہ 25 ہزار تین سو تیس مربع میل ہے۔ سری لنکا میں سنہالہ اور تامل زبانیں بولی جاتی ہیں جبکہ انگریزی سرکاری اور تجارتی مقاصد کے لئے استعمال ہونے کے علاوہ ذریعہ تعلیم بھی ہے۔ اس لئے اکثریت آبادی انگریزی سمجھتی اور بولتی ہے۔ سری لنکا کی شرح تعلیم ترقی پذیر ممالک

Read more

سری لنکن شہری کی اہلیہ کا قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ

سیالکوٹ میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کی اہلیہ نے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سیالکوٹ کی فیکٹری میں توہین مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کی اہلیہ نیروشی دسانیاکے نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے شوہر معصوم انسان تھے، اس واقعے کی منصفانہ تحقیقات ہونی چاہیے، مجھے امید ہے کہ انصاف ملے

Read more

سیالکوٹ سانحہ؛ پریانتھا کمارا قتل کیس میں نئے انکشافات سامنے آ گئے

ایکسپریس نیوز کے مطابق سیالکوٹ میں سری لنکن باشندے اور فیکٹری مینیجر پریانتھا کمارا قتل کیس میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہجوم کے پاس پیٹرول کی بوتلیں بھی تھیں اور ان کی جانب سے فیکٹری کو آگ لگانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی تھی۔ پولیس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پریانتھا کمارا کو قتل کرنے کے بعد ملزمان نے مینجر کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا، پولیس جب فیکٹری کے اندر داخل

Read more

مذمت اور بس مذمت

سیالکوٹ میں ایک سری لنکن مینجر پریا نتھا کمارا کی دردناک موت بارے خبر پڑھ کر اب تک سکتے میں ہوں کہ اس پر کیا لکھوں، کیا بولوں اور اپنے دل کو کیا کہہ کے تسلی دوں۔ حبیب جالب کی یہ نظم بار بار دل و دماغ پر دستک دے رہی ہے۔ *ناموس کے جھوٹے رکھوا لو بے جرم ستم کرنے والو کیا سیرت نبوی جانتے ہو کیا دین کو سمجھا ہے تم نے کیا یاد بھی ہے پیغام نبیﷺ

Read more

سانپ تو نکل گیا بھائی

جو پھرتیاں اس آگ میں بھسم ہونے والے پہلے غیر ملکی باشندے پریانتھا کمارا کی موت کے بعد ریاست دکھا رہی ہے اس سے آدھی پھرتیاں اگر ریاست اس طرح کے پہلے سانحے کے بعد دکھاتی تو آج ہر کوئی اک دوجے سے نگاہیں نہ چرا رہا ہوتا۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات۔

Read more

سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں سری لنکن شہری کا قتل: ’ایسا لگتا ہے یہ ہم سب کے لیے بھی ایک دھمکی ہے، کیا خبر کب کیا ہو جائے‘

سیالکوٹ کی وزیر آباد روڈ پر ٹریفک تو معمول کی طرح جاری ہے، مگر یہاں دکانوں میں خاموشی اور محلوں میں خوف کے سائے ہیں۔ ان کے سامنے راکھ کا ایک ڈھیر ہے۔ اس راکھ میں کپڑوں کے جلے ٹکڑے ہیں اور جوتوں کا ایک جوڑا بھی۔ یہاں ان کی آنکھوں کے سامنے ایک جیتے جاگتے انسان کو قتل کرنے کے بعد آگ لگائی گئی تھی۔

Read more

دس فیصد سچ (مکمل کالم)

ہم دودھ کو کیتلی میں ڈال کر چولہے پر رکھتے ہیں ، نیچے آگ جلا دیتے ہیں ، تھوڑی دیر میں جب دودھ ابل کر کیتلی سے باہر آ جاتا ہے تو ہم دودھ کے خلاف ایک مذمتی بیان جاری کرتے ہیں کہ دودھ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا اور یہ بھول جاتے ہیں کہ کیتلی کے نیچے آگ ہم نے خود جلائی تھی ۔ 3 دسمبر کو صبح گیارہ بج کر پینتیس منٹ پر سیالکوٹ میں ایک

Read more

سیالکوٹ واقعہ: پُرتشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل کے واقعات میں ملزم کی شناخت اور سزائیں کیسے ہوتی ہیں؟

بی بی سی نے فوجداری قوانین کے ماہرین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ پرتشدد ہجوم میں قتل کے مرکزی ملزمان کیا شناخت کیسے کرتی ہے۔

Read more

پریانتھا کی لاش اور اسلام کی جلتی ہوئی روح

پریانتھا کمارا سری لنکن شہری تھا جو 2010 میں پاکستان آیا فیصل آباد اور لاہور کی گارمنٹس فیکٹریوں میں کام کرتا رہا جو اب مسلسل 9 سال سے سیالکوٹ میں راجکو فیکٹری میں جنرل مینیجر کے فرائض سرانجام دے رہا تھا۔ وہ اصولوں کا پکا اور ایماندار اور وقت کا پابند شخص تھا۔ وہ اپنے ماتحت کام کرنے والے ملازمین کو بھی وقت کی پابندی کی تلقین کرتا رہتا تھا۔ کام پر زیادہ دیر سے آنے کی وجہ سے وقت

Read more

پارسائی کے لبادے میں بے گناہوں کا قتل

آج یاد کیجئے شہید انسانیت سلمان تاثیر کو جنہوں نے مسیحی خاتون آسیہ بی بی سے ملاقات کرنے کے بعد ایک تاریخی پریس کانفرنس میں اس بات کا اظہار کیا تھا کہ ”توہین مذہب کے قانون کا غلط استعمال روکا جائے“ انہوں نے یہ بالکل نہیں کہا تھا کہ اس قانون کو ختم کر دیا جائے لیکن اتنی بات کہنا جرم ٹھہرا اور صاحبان منبر کے اشتعال دلانے کے نتیجہ میں انہی کے ایک باریش سکیورٹی گارڈ ممتاز قادری نے

Read more

جنونیت کا مصنوعی بیانیہ

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے قتل کی واقعاتی تفصیلات سے قطع نظر سوال یہ ہے کہ ایک ہجوم کے پاس یہ اختیار کہاں سے آیا کہ وہ جج بھی بنے اور جلاد بھی ! ایسے معاشرے میں ہمیشہ جاہلیت سے لیس ہجوم ہی جج اور جلاد کی کارروائیاں ڈالتے ہیں جس معاشرے کی عدالتیں انصاف کی فراہمی کی بجائے انصاف فروشی کرنے بیٹھ جائیں .جہاں ریاست کسی جنونی گروہ کو اپنے لوگ کہہ کر ان کی سرپرستی کا بیڑا

Read more

سیالکوٹ میں پریا نتھا کا قتل: ’فیکٹری میں کچھ لوگ خاموش تماشائی بن گئے، باقی انھیں قتل کرنا چاہتے تھے‘

عینی شاہدین کے مطابق سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں قتل ہونے والے پریا نتھا کے کم از کم چار ساتھی اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر اس مشتعل ہجوم کے سامنے کھڑے رہے تھے۔ تاہم ان کی کوششیں کامیاب نہیں ہوسکی تھیں۔

Read more

سیالکوٹ کی ابتدائی رپورٹ: کام چور ورکرز نے لبیک کے سٹکر کو بہانہ بنایا

صحافی مبشر زیدی نے ٹویٹر پر بتایا کہ پولیس نے سیالکوٹ واقعے کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کچھ عالمی کمپنیوں کا فیکٹری کا دورہ طے تھا۔ مینیجر پریانتھا کمارا نے عملے کو مشینوں اور دیواروں سے تحریک لبیک کے سٹکر ہٹانے کو کہا جس کے بعد عملے نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا اور پریانتھا کو قتل کر دیا۔ Sri Lankan manager killing report submitted to PM @ImranKhanPTI by police. Report

Read more

سیالکوٹ میں قتل: یہ ایک جرم نہیں، قومی مزاج کا پرتو ہے

سیالکوٹ میں لاقانونیت کے ایک واقعہ پر وزیر اعظم اور آرمی چیف کی مذمت اور قصور واروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کے بیانات سے کیا یہ سمجھا جاسکتا ہے کہ پاکستانی حکومت اور ریاست ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے پر آمادہ ہے اور مذہب کی آڑ میں انسانی جانوں کو ضائع کرنے کا طریقہ قومی سطح پر ناقابل قبول عمل کہلائے گا؟ بادی النظر میں یہ قیاس کرلینا ممکن نہیں ہے۔ پاکستان میں توہین مذہب کے شبہ میں

Read more

سیالکوٹ واقعہ ہماری اجتماعی غلطیوں اور پالیسیوں کا تسلسل ہے

جمعے کے روز سیالکوٹ میں ایک مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں ایک غیر ملکی شہری کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش کو آگ لگا دی تھی۔ ہلاک ہونے والے شہری کی شناخت پریانتھا کمارا کے نام سے ہوئی ہے۔ پریانتھا کمارا سری لنکن شہری تھے۔ یہ سیالکوٹ کے وزیر آباد روڈ پر واقع ایک نجی فیکٹری میں بحیثیت جنرل مینیجر کے خدمات انجام دے رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر بھی اس واقعے

Read more

کس جنت میں جاؤ گے تم؟

آج ایک سیلفی نے آنکھیں نم کر دی۔ ایک شخص سری لنکن باشندے کی آگ میں جلتی ہوئی لاش کے ساتھ اپنی تصویر بنا رہا ہے جس کو انہوں نے کچھ دیر پہلے توہین مذہب کے نام پر تشدد کر کے ہلاک کیا اور پھر لاش کو سڑک پر لا کر جلا دیا۔ یہ واقعہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے شہر سیالکوٹ کا ہے۔ یہ سری لنکن باشندہ، پریانتھا کمارا، نجی فیکٹری میں مینجر تھا۔ صبح سے فیکٹری میں یہ خبر

Read more

پریانتھا کمارا جان بچانے بالائی منزل پر بھاگے، ورکرز نے چھت پر گھیر لیا

سیالکوٹ کی فیکٹری کا منیجر پریانتھا کمارا جان بچانے بالائی منزل پر بھاگا لکین فیکٹری ورکرز نے چھت پر گھیر لیا، مار مار کر بے دم کردیا، انسانیت سوز خونی کھیل کو فیکٹری گارڈ روکنے میں ناکام رہے۔ سیالکوٹ میں وحشی درندوں نے دن دہاڑے ایک انسان کا لاتیں گھونسے، ڈنڈے مار کر خون کردیا، لاش کو آگ لگا دی، اسپورٹس گارمنٹ فیکٹری کے غیر مسلم سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا پر فیکٹری ورکرز نے مذہبی پوسٹر اتارنے کا الزام

Read more

چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں

عبداللہ حسین نے اداس نسلیں لکھا، ان نسلوں کی کہانی جن کو کبھی جبری طور پر بھرتی کر کے محاذ جنگ پر بھیجا گیا اور وہ اجنبی زمینوں پر اجنبی دشمن سے نا معلوم مقصد کے لئے لڑتے ہوئے مارے گئے اور کبھی ہجرت کے دکھ سہتے نئے وطن کی آس میں حسین دنوں کے خواب آنکھوں میں سجائے تہہ تیغ کر دیے گئے۔ نیا وطن تو بن گیا لیکن وطن بنتے ہی اس پر ایک قوت نے قبضہ جما

Read more

کہیں ہم زومبی تو نہیں

زومبی کی اصطلاح آپ نے سن رکھی ہوگی۔ وہ مردے جنہیں جادو سے زندہ کر دیا جاتا ہے اور وہ انسانی گوشت بھنبھوڑتے پھرتے ہیں۔ ان کا اپنا دماغ کام نہیں کرتا بس جو آقا نے کہہ دیا وہ حکم مانتے ہیں۔ ان کی کراہت آمیز فلمیں دیکھنا اس خاکسار کے لئے ناممکن تھا۔ لیکن کھلا کہ ہم تو خود زومبیوں کے درمیان رہ رہے ہیں، دماغی طور پر ماؤف، انسان نما دکھنے والی مافوق الفطرت مخلوق جو انسانی خون

Read more

بزدل جیسنڈا آرڈرن، کان کھول کر سن لو پاکستان ایک محفوظ ملک ہے

بزدل جیسنڈا آرڈرن نے عین میچ سے پہلے اپنی کرکٹ ٹیم کو پاکستان سے واپس بلا لیا اور بہانہ بنایا کہ پاکستان میں سکیورٹی کے مسائل ہیں۔ حالانکہ ساری دنیا دیکھ رہی ہے کہ وہ عورت یا تو جھوٹی ہے یا پھر بہت معصوم کیونکہ پاکستان دنیا کا ایک محفوظ ترین ملک ہے۔ خاص طور پر غیر ملکیوں کو یہاں ہرگز بھی سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں۔ انہیں جان سے مارنا تو دور کی بات ہے، کوئی ان سے موبائل تک نہیں چھینتا۔ بلکہ کسی لٹیرے کو ماسک وغیرہ کی وجہ سے غیر ملکی کی پہچان کرنے میں غلطی ہو جائے تو غلط فہمی دور ہوتے ہی اپنے کھیسے سے چند لوٹے ہوئے فون نکال کر اس کی جیب میں ڈال دیتا ہے، پھر زبردستی اصرار کر کے اپنے ساتھ کھانے کی دعوت پر لے جاتا ہے اور رات اپنے ساتھ رہنے پر بھرپور اصرار کرتا ہے۔ اور ایسی زبردستی کی مہمان نوازی صرف غیر ملکی خواتین کے ساتھ ہی نہیں، مردوں کے ساتھ بھی کی جاتی ہے۔

Read more

توہین مذہب کے الزام میں سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت کے واقعے پر وزیراعظم عمران خان اور دیگر سیاستدانوں کا ردعمل

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی شدید مزت کرتے ہوئے اسے ’پاکستان کے لیے ایک شرمناک دن‘ قرار دیا ہے۔

Read more

عمران خان نے سیالکوٹ میں کارخانے پر حملے کو گھناؤنا قرار دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے مندرجہ ذیل ٹویٹ کی ہے ”سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور سری لنکن منیجر کا زندہ جلایا جانا پاکستان کے لئے ایک شرمناک دن ہے۔ میں خود تحقیقات کی نگرانی کر رہا ہوں اور دوٹوک انداز میں واضح کر دوں کہ ذمہ داروں کو کڑی سزائیں دی جائیں گی۔ گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔“ سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور

Read more

سیالکوٹ واقعہ: حکام کا 50 افراد کی گرفتاری کا دعویٰ

ضیاء الرحمن، لاہور۔  پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں توہینِ مذہب کے مبینہ الزام پر مشتعل ہجوم نے ایک مقامی کارخانے کے غیر ملکی مینیجر کو قتل کرنے کے بعد لاش کو بے دردی سے جلا دیا۔واقعہ وزیر آباد کے ایک کھیلوں کے کپڑے بنانے والے کارخانے میں پیش آیا ہے۔ سیالکوٹ سے نجی ٹی وی کے صحافی نے اپنا نام نہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ مبینہ طور پر توہینِ مذہب کے واقعے میں سری لنکا سے تعلق رکھنے والے

Read more

تحریک لبیک نے سیالکوٹ واقعے کی بھرپور مذمت کر دی

بول نیوز کے مطابق تحریک لبیک کے ترجمان نے بھرپور الفاظ میں سیالکوٹ واقعے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ناموس رسالت کا ذاتی مقاصد کے لیے استعمال گناہ کبیرہ ہے۔ ناموس رسالت کی آڑ میں کسی بھی مذموم کارروائی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ سیالکوٹ واقعے میں ملوث افراد کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور اس واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائے۔ تحریک لبیک پاکستان کا سیالکوٹ واقعے پر اظہار مذمت #BOLNews #BreakingNews

Read more