
کوئٹہ میں سریاب پل کے قریب دھماکا ہوگیا، دھماکے سے قریب عمارتوں کو نقصان پہنچا جب کہ اس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لیے لیا ہے جب کہ جائے وقوعہ پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔