عمران خان پر قاتلانہ حملے کے منصوبے کا انکشاف، سیکیورٹی میں اضافہ


وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے جس کے بعد ان کے گرد سیکیورٹی کے حصار کو مضبوط بنا دیا گیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر بتایا کہ

”سیکیورٹی ایجنسیوں نے رپورٹ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کا منصوبہ سامنے آیا ہے ، ان رپورٹس کے بعد حکومتی فیصلے کے مطابق وزیر اعظم کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔“

Facebook Comments HS