فرح خان نے وزیراعظم اور میری والدہ کے ساتھ اچھا نہیں کیا: موسیٰ مانیکا


خاتون اول بشری بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کا کہنا ہے کہ فرح خان سے مانیکا خاندان کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے موسیٰ مانیکا نے کہا کہ فرح خان رہائش کے لیے دبئی چلی گئی ہیں۔

موسیٰ مانیکا نے کہا کہ ہمارے خاندان کا فرح خان کی کسی ڈیل سے تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرح خان نے وزیراعظم اور میری والدہ کے ساتھ اچھا نہیں کیا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments