عمران خان کے لیے بطور سابق وزیراعظم سیکورٹی کا انتظام کرنے کے لیے خط لکھ دیا گیا: جیو نیوز
جیو نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سیکرٹری داخلہ کو آج ایک خط لکھا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی سابق وزیراعظم کے طور پر سکیورٹی کا انتظام کیا جائے اور سکیورٹی کے مجوزہ طریقہ کار کے تحت انتظامات عمل میں لائے جائیں۔
خط میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری داخلہ نے خط ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کو ضروری کارروائی کے لئے مارک کر دیا۔
Facebook Comments HS


