پورن اداکارہ نے سبسکرائبر کی تعداد بڑھانے کے لیے جنسی تعلقات کی پیشکش کردی


نیویارک میں فحش فلموں کی ایک اداکارہ نے اپنے ’اونلی فینز‘ اکاﺅنٹ پر سبسکرائبرز کی تعداد بڑھانے کے لیے انہیں جنسی تعلق کی پیشکش کر دی ہے۔

ڈیلی سٹار کے مطابق 33 سالہ میمی بولیویانا نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ وہ اپنے اونلی فینز سبسکرائبرز بڑھانے کے لیے کئی آفرز دے چکی ہے۔ جن میں سے ایک جنسی تعلق کی آفر بھی تھی۔ اس آفر کے تحت ایک مخصوص وقت میں جتنے لوگ میرا اکاﺅنٹ سبسکرائب کرتے ان میں سے کسی ایک کو قرعہ اندازی کے ذریعے میں ’ڈیٹ واﺅچر‘ دیتی تھی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments