بھارت میں ٹریفک حادثے میں 5 آسٹریلوی باشندے ہلاک


\"india\"بھارت میں ٹریفک حادثے میں بھارتی نژاد 5 آسٹریلوی باشندے ہلاک ہوگئے ،حادثہ نئی دہلی سے آگرہ جانے والی ہائی وے پر پیش آیا۔بھارتی نژاد آسٹریلوی شہری چھٹیاں منانے بھارت آئے تھے،عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ ڈرائیور انتہائی تیز رفتار میں گاڑی چلا رہا تھا جس کی وجہ سے گاڑی حفاظتی رکاوٹ سے جا ٹکرائی ، نتیجے میں چار خواتین سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دو کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments