رچرڈ اولسن کی جنرل راحیل شریف سے ملاقات
چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے افغانستان اور پاکستان کے لئے امریکا کے خصوصی نمائندے رچرڈ اولسن نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی ملاقات کے دوران خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال سمیت افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔رچرڈ اولسن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی کاوشوں کو سراہا۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- پولیس نے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 316 پی ٹی آئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا - 22/03/2023
- یاسر پیرزادہ کی نئی کتاب ”سیلف ہیلپ۔ آگ لگے ان کتابوں کو“ - 07/03/2023
- اداکار قوی خان انتقال کر گئے - 06/03/2023
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).