نئے بھارتی ہائی کمشنر پاکستان پہنچ گئے


\"indian پاکستان کیلئے نئے بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالے لاہور پہنچ گئے۔ گوتم بمبانوالے واہگہ کے راستے لاہور پہنچے۔ پاکستان رینجرز کے ونگ کمانڈر کرنل بلال نے ان کا استقبال کیا۔بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔بھارتی ہائی کمشنر لاہور سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گئے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments