یاسر پیرزادہ کی نئی کتاب ”سیلف ہیلپ۔ آگ لگے ان کتابوں کو“


نامور کالم نگار یاسر پیرزادہ کی نئی کتاب ”سیلف ہیلپ۔ آگ لگے ان کتابوں کو“ شائع ہو گئی ہے۔

یہ مصنف کی پانچویں کتاب ہے۔ یہ کتاب ان طنزیہ مضامین کا مجموعہ ہے جو انہوں نے زندگی، مسرت، کامیابی، مقدر اور سیلف ہیلپ کے موضوع پر لکھے۔ ان مضامین کی خصوصیت یہ یے کہ یہ بالکل اچھوتے انداز میں سیلف ہیلپ کے موضوع کا احاطہ کرتے ہیں، ان مضامین میں سیلف ہیلپ کے روایتی نظریات پر گہرا طنز کیا گیا یے اور اسی مناسبت سے کتاب کا نام بھی یہی رکھا گیا ہے۔

یہ کتاب لاہور سے عکس پبلشرز نے شائع کی ہے اور ان نمبروں پر آرڈر کر کے منگوائی جا سکتی ہے۔ 03218836932 اور 03004827500


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments