معاشرے میں خواتین کی تضحیک یعنی ’مساجنی‘ عام کیوں؟


Sairbeen
پاکستان میں اکثر سیاسی رہنما اور سماجی شخصیات خواتین کا بارے میں غیر موضوع گفتگو کر دیتی ہیں۔ نازیبا زبان پاکستان میں خواتین سے متعلق رویہ کا حصہ بن چکی ہے۔ مگر یہ صرف میڈیا اور لیڈرز تک محدود نہیں۔ ایسے کمنٹس خواتین کو روزمرہ زندگی میں بھی برداشت کرنا پڑتے ہیں۔ کبھی دفتر میں، کبھی بازار میں۔۔ اسے مذاق سمجھ کر معاشرے میں کیوں برداشت کیا جاتا ہے اور کیا ایسی سوچ ختم ہونے کی کوئی امید ہے؟

ایڈیٹر: جاوید سومرو

میزبان: خالد کرامت

رپورٹر: سحر بلوچ

پروڈکشن ٹیم: غضنفر حیدر، کاشف قمر، نصرت جہاں، حمیرا کنول

فلمنگ: نعمان خان، محمد نبیل

Facebook Comments HS

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 33851 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp