بریکنگ نیوز: لندن میں پارلیمنٹ کے باہر فائرنگ کی اطلاعات۔۔۔

کی آوازین سنائی دی ہیں۔ خدشہ ہے کہ اس واقعے مین متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ایک ذریعے کے مطابق فائرنگ کرنے والا ہلاک کر دیا گیا ہے۔
برطانوی نشتریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے
Facebook Comments HS

