قومی خبریں ہیڈ لائن مالا کنڈ میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق 27/03/2017 ویب ڈیسک مالا کنڈ کے نواحی گاؤں سخا کوٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق ہو گئے، ملبے تلے دب کر 6 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ Facebook Comments HS