کراچی کے علاقے کورنگی کے قبرستان سے اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد


رینجرز نے ایک سیاسی جماعت کے گرفتار کارکن کی نشاندہی پر کراچی کے علاقے باغ کورنگی کے قبرستان میں کارروائی کی اور زیر زمین چھپایا گیا اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا۔

رینجرز ذرائع کے مطابق قبرستان سے برآمد ہونے والے اسلحے میں اایس ایم جیز، ایل ایم جیز، رائفل اور سینکڑوں کی تعداد میں گولیاں برآمد کی گئیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).