وزیراعظم نواز شریف کی آرمی چیف سے ملاقات

ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف اور وزیراعظم کی ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی،جس کے دوران ڈان لیکس، سیکیورٹی اور سرحدی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع بتاتے ہیں کہ سول و عسکری قیادت کی ملاقات کے دوران ڈان لیکس پر پیدا ہونے والے تنازع کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
Facebook Comments HS

