سپریم کورٹ کے عمران خان کے وکیل سے سوالات


سوال نمبر 1: بنی گالہ اراضی کے لیے رقم بعد میں آئی تو ادائیگی پہلے کیسے ہوئی؟

سوال نمبر 2: کیسے ثابت ہوگا کہ راشد خان کے اکاونٹ میں پیسے کب اور کہاں سے آئے؟

سوال نمبر 3: راشد کے اکاونٹ میں 2 جگہ جمائمہ کا نام ہے باقی رقم کس نے کہاں سے بھجوائی؟

سوال نمبر4: 95 کنال اراضی کا انتقال طلاق کےبعدجمائمہ کےنام ہواکاغذات میں زوجہ کیوں لکھا گیا؟

سوال نمبر 5: 9پاونڈ مالیت کی کمپنی ایک لاکھ 17 ہزار پاؤنڈ مالیت کا اثاثہ کیسے رکھتی تھی؟

سوال نمبر 6: آف شور کمپنی کیسے اور کیوں بنائی جاتی ہے پاکستانی قوانین میں کیا حیثیت ہو گی؟

سوال نمبر 7: کیا پاکستانی قوانین کے تحت بیرونی اثاثے ظاہر کرنا ضروری ہے یا نہیں؟

سوال نمبر 8: قرض کی واپسی کا چیک نیازی سروسزنے دیا تو آف شور کمپنی کیسے بے معنی ہوگئی؟


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).