ایٹمی دھماکوں میں ڈاکٹر قدیر خان کا کردار ۔۔۔ نذیر ناجی کا تاریخی انکشاف (2)


 

 انیس برس قبل 28 مئی 1998 کو پاکستان نے چاغی کے پہاڑوں میں ایٹمی دھماکے کئے تھے۔ اس موقع پر ڈاکٹر قدیر خان کو بوجوہ پاکستان کی ایٹمی صلاحیت کا بانی اور ہیرو قرار دیا گیا۔ ٹھیک پندرہ برس بعد مئی 2013 میں ملک کے معروف صحافی نذیر ناجی نے ان دھماکوں میں ڈاکٹر قدیر خان کے کردار کا پول کھول دیا۔ واضح رہے کہ 1998 میں نذیر ناجی وزیر اعظم نواز شریف کے اندرونی حلقے کا حصہ تھے اور واقعات کے چشم دید گواہ تھے۔ یہ یاد داشتیں روز نامہ دنیا میں دو مسلسل کالموں کی صورت میں شائع ہوئی تھیں۔ ان کی تاریخی اہمیت کے پیش نظر ان کالموں کا عکس ذیل میں شائع کیا جا رہا ہے

پہلا حصہ پڑھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں: ایٹمی دھماکوں میں ڈاکٹر قدیر خان کا کردار ۔۔۔ نذیر ناجی کا تاریخی انکشاف (1)


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

1 Comment (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments