برطانیہ: 130 آئمہ کا لندن حملہ آوروں کی نماز جنازہ پڑھانے سے انکار


شہر کے وسطی علاقے میں ہونے والی اس کارروائی میں 7 افراد ہلاک اور 48 زخمی ہو گئے تھے۔ برطانوی اخبار کے مطابق مذکورہ گروپ نے اپنے بیان میں کہا کہ اخلاقیات کے بنیادی اصول جن کو اسلام کا جوہر شمار کیا جاتا ہے ان کی روشنی میں ہم اس واقعے کا ارتکاب کرنے والوں کی نماز جنازہ ہر گز نہیں پڑھائیں گے۔

Facebook Comments HS