افغانستان میں پاکستانی قونصلیٹ کے نزدیک دھماکہ : 4 پولیس اہلکار جاں بحق
افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستان اور ہندوستان قونصلیٹ کے نزدیک دھماکہ ہوا۔افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ سکول جاتے ہوئے 3 بچے زخمی ہوئے۔
رپورٹس کے مطابق پولیس کی گاڑی پر حملہ کیا گیا۔سکیورٹی حکام نے خدشہ ظاہر کیا کہ کچھ حملہ آور پاکستان اور ہندوستان کے قونصل خانوں کے قریب کسی عمارت میں چھپے ہو سکتے ہیں۔دھماکے کے بعد کے ارد گرد کا علاقہ سیل کر دیا گیا۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- دیپالپور میں احمدی عبادت گاہ پر پولیس کا حملہ - 13/09/2024
- پاور ڈویژن نے سولر پاور پر ٹیکس کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا - 27/04/2024
- سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز - 26/04/2024
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).