افغانستان میں قونصل خانے کا عملہ محفوظ ہے : ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا ہے کہ جلال آباد میں پاکستان قونصل خانے کا عملہ محفوظ ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ جلال آباد میں قونصل خانے سے رابطے میں ہیں، واقعہ کی تفصیلات لے رہے ہیں ، جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کا عملہ محفوظ ہے۔قاضی خلیل اللہ نے کہا کہ افغان حکام اور کابل میں پاکستانی سفارت خانے سے بھی رابطے میں ہیں۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- ایسی پانچ باتیں جو عورت کسی کو نہیں بتانا چاہتی - 04/07/2022
- آرمی چیف کی فوج اور آئی ایس آئی کو سیاست سے دور رہنے کی ہدایت - 04/07/2022
- سشمیتا سین نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ - 02/07/2022
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).