ٖفیض احمد فیض کی نظم، انتساب: نصیر الدین شاہ سناتے ہیں


2012 کے کلکتہ لٹریری فیسٹویل میں ہندوستان کے مہان اداکار نصیر الدین شاہ نے اردو کے عہد ساز شاعر فیض احمد فیض کی شاہکار نظم انتساب سنائی تھی۔ یہ نظم فیض صاحب کی فکر اور ان کے فن میں ایک سنگ میل کا درجہ رکھتی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ ایک بڑا فن کار ایک اور عظیم فن کار کے ہنر کو احترام دیتا ہے تو تفہیم اور لطف کی کیسی پرتیں کھلتی چلی جاتی ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).