داعش سے تعلق کے شبہے میں 3 طلبا گرفتار
لاہورمیں حساس اداروں نے مختلف علاقوں سے داعش سے تعلق کے شبہے میں تین طالب علموں کو حراست میں لے لیاہے۔انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق حراست میں لیے جانے والے طلبا میں ساہیوال کا عثمان سرور ،عارف والا کا سعد مغل اور کراچی یونیورسٹی کا کاشف شامل ہے،تینوں طالب علموں کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیاہے۔طالب علموں سے کالعدم تنظیم سے تعلق کی انویسٹی گیشن کی جا رہی ہے۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ عہدے سے برطرف - 10/05/2022
- مسجد نبوی میں نعرے بازی پر متعدد پاکستانی گرفتار - 29/04/2022
- خلیل الرحمان قمر نے ماہرہ خان سے ناراضی کی وجہ بتا دی - 29/04/2022
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).