روحانی شخصیت پر ایسی نظر رکھنا بہتر نہیں: شاہی سید
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سندھ میں صوبائی صدر شاہی سید کا کہنا ہے کہ عمران خان کا روحانی شخصیت پر ایسی نظر رکھنا بہتر نہیں۔
حیدرآباد میں اے این پی کے صوبائی صدرشاہی سید نے ضلعی دفترمیں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا حق ہے کہ وہ شادی کریں، دعا ہے کہ اللہ انہیں اچھی بیوی دے۔ عمران خان شادیاں تو کر رہے ہیں لیکن اپنی خامیوں کے بارے میں بھی سوچیں لیکن روحانی شخصیت پر ایسی نظررکھنا بہترنہیں۔
Facebook Comments HS


