ہماری عدلیہ اور ماحولیاتی تحفظ

آئین پاکستان میں ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے باضابطہ شقوں کی عدم موجودگی جہاں اعلی عدلیہ کے حوالے سے عدالتی سرگرمی کو جنم دینے کا باعث بنی وہیں اس ہما گیر ذمے داری کو پورا کرنے کے لئے عدلیہ کی جانب سے آئین کے تحت حاصل بنیادی حقوق سے متعلقہ شقوں کو ماحولیاتی عدسے سے دیکھنے کا رجحان بھی سامنے آیا۔ اسی بنا پر سپریم کورٹ نے عمرانہ ٹوانہ بنام پنجاب 2015 میں ماحول اور اس کے تحفظ کو آئین کے

Read more

موسمی تغیرات اور ہماری ذمے داری

گلوبل کلائمیٹ انڈکس نے اپنی 2020 کی شایع شدہ رپورٹ میں ماحولیاتی تغیرات کا شکار ہونے والے ممالک میں پاکستان کو پانچویں نمبر پر شامل کیا ہے۔ حالیہ صورت حال اس امر کی غمازی کرتی ہے کے آنے والے سالوں میں پاکستان جیسے ممالک کے پاس موسمیاتی تبدیلیوں اور گلوبل وارمنگ جیسے مسائل سے نمٹنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔ ملک کے شمال میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث گلیشیئرز پگھل رہے ہیں جن سے جھیلوں کی تعداد

Read more