جزیرے صدا دیتے ہیں
آسمان کی وسعت، سورج، چاند، ستارے، دنیا کے بلند وبالا پہاڑ، پیڑ، پودے، جنگلات، سمندر، ندی اور آبشار سمیت کائنات کی ہر چیز میں اللہ تعالی کی وحدانیت کا زندہ ثبوت ہے اور انہیں وحدانیت میں دنیا بھر میں گہرے سمندروں کی بیچ و بیچ پھیلے ہو ئے جزائر اس کی وحدانیت میں سے ایک ہے۔ ویسے تو سمندروں کے در میان اب بھی بے شمار لاتعداد جزائر مخفی ہیں مگر اب تک لگ بھگ 327 جزائر نا صرف منظر
Read more
