اللہ وارث

اُس محترمہ اور میری پہلی ملاقات شہر کے مشہور ہوٹل کے ایک کمرے میں ہوئی تھی۔ میں ان دنوں بالکل بے کار تھا۔ میرے پاس کرنے کو کوئی کام نہ تھا۔ پھر ایک عجیب کام میرے ہاتھ لگ گیا۔ وارث جو ایک بڑے ہوٹل میں مینیجر کے بعد وہاں خاص آدمی تھا، نے مجھے پہلی مرتبہ اس کام کے بارے میں بتایا۔ پہلے تو سن کر عجیب لگا تھا کیوں کہ ہمارے ذہنوں میں اس کام کا تصور صرف ایک

Read more