ہندوکش کے دامن سے چرواہے کی صدا

جب سے خادم پاکستان اقتدار میں آئے ہیں۔ وہ دل پہ پتھر رکھ کر مشکل فیصلے کر رہے ہیں۔ اور بڑے میاں لندن میں بیٹھ کر دل پہ پتھر رکھ کر ان مشکل فیصلوں کو قبولیت بخش رہے ہیں۔ دل پر پتھر رکھ کر فیصلہ کرنا خادم پاکستان کا معمول بن چکا ہے۔ خادم پاکستان کے دل پر پتھر رکھ کر فیصلوں نے پاکستانی عوام کو پیٹ پر پتھر باندھنے پر مجبور کر دیا ہے۔ لہذا اب خادم پاکستان کو

Read more

کچھ معاہدوں کے بارے میں

ایک دیہاتی آدمی محنت مزدوری کی عرض سے شہر گیا۔ کئی روز بے روزگار رہنے کے بعد ایک چوہدری کے ہاں ان کو گھیتی باڑی کا کام مل گیا۔ چوہدری کے ہاں پہلے سے ایک شہری ملازم موجود تھا۔ اب شہری اور دیہاتی ایک ساتھ رہنے لگے۔ جب سردیوں کا موسم قریب آیا تو شہری نے دیہاتی سے کہا کہ دوں مل کر لنڈے بازار سے ایک کمبل خریدیں گے اور اس کو مشترکہ طور رپر استعمال کریں گے۔ دیہاتی

Read more

کتوں کا اجتماع

پچھلے دنوں پیدل کہیں جارہا تھا۔ راستے سے ہٹ کر ایک ویران جگہ میں بہت بڑی تعداد میں کتے جمع ہو رہے تھے۔ ان میں مختلف رنگ و نسل کے کتے موجود تھے۔ ان میں بعض ایسے بھی تھے جو چھوٹے بچوں کو بھی ساتھ لائے تھے۔ ٹولیوں کی شکل میں ادھر ادھر گھوم رہے تھے۔ بہت خوش اور پرجوش دکھائی دے رہے تھے۔ تھوری دیر بعد باقاعدہ جلسے کا آغاز ہوا۔ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض السیشن نسل کے ایک

Read more