چیف جسٹس صاحب ایک نظر ادھر بھی۔
ملک خداداد کی عدالتی تاریخ میں انصاف ملنے کے شواہد تو بہت کم ہیں مگر ہمیشہ اس ملک میں بند دروازوں کے پیچھے انصاف خرید کر انصاف کا گلا دبا دیا گیا مگرعدلیہ کی تاریخ میں شاید پہلی بار ایسا ہوا جہاں ناجائز اور غیر قانونی زمینوں کو جائز اور قانونی بنانے کے لئے سرعام ملک کے اعلیٰ عدالت سپریم کورٹ میں سرعام بولی لگائی گئی اور ملک کے سب سے بڑے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض حسین نے بند دروازوں
Read more
