جدید عالمی یوم مزدور

آج کے جدید دور کے جدید نوکری پیشہ مزدوروں کو عالمی یوم مزدور پر سلام۔ زمانہ قدیم میں غلام ہوا کرتے تھے جنہیں سارا دن مشقت میں لگایا جاتا تھا اور بدلے میں زندہ رہنے کی بنیادی ضروریات (روٹی، کپڑا اور مکان) مہیا کی جاتی تھیں اور غلطیوں پر سزا ملا کرتی تھی۔ وقت گزرتا گیا اور وقت کے ساتھ ساتھ ہر چیز میں جدت آنے لگی اور غلام بھی غلام سے بدل کر مزدور ہو گئے جن کو وہی

Read more