بدکردار بکرا

کراچی مویشی منڈی قریب آئی تو فضا مینگنیوں اور گوبر کی بو سے معطر ہوگئی، ساتھ بکریوں کی مے مے اور بیلوں کی بہ بہ نے ایک ہاہاکار بلکہ ہاہاکار کی جگہ مے مے کار اور باباکار مچایا تھا۔ بھاوا کو ایک عدد ساہیوالی مست شرارتی بکرے کی تلاش تھی جس کے سینگ بڑے اور کان لمبے ہو۔ بھاوا کا ماننا ہے کہ قربانی کا جانور اتنا شرارتی اور ٹکر ماروں ہونا چاہیے کہ روز عید اسے ذبح کرو تو

Read more