ترس آتا ہے اس سسٹم پر

نہ کل عدالتوں پر تنقید کی تھی نہ آج عدالتوں کی تعریف کروں گا۔ ترس آتا ہے ہمارے جوڈیشل سسٹم پر جس کے تحت نواز شریف اینڈ کمپنی کو ساٹھ دن سے زیادہ جیل میں رکھا گیا اور بعد میں عدم ثبوتوں کی بنا پر سزا معطل ہو گئی۔ ترس آتا ہے ایسے سسٹم پر جس سسٹم میں ایک بندہ ساری زندگی جیل میں گزار کر جیل میں ہی مر گیا اور بعد از مرگ بے گناہ قرار دے کر

Read more