خود شناسی سے خدا شناسی تک کا سفر

خود شناسی سے مراد ہے ”انسان کا اپنے مقام، اپنی صلاحیتوں اور ذمہ داریوں سے آگاہ ہونا“ ۔ یعنی میں دنیا میں کیوں آیا ہوں اللہ نے مجھے ایسی کون سی صلاحیتوں سے نوازا ہے جو تمام عالم سے مجھے ممتاز کرتی ہے۔ جب انسان کو اس بات کا ادراک ہو جاتا ہے کے اللہ نے اس میں کون کون سی خوبیاں رکھی ہیں جس کی بنا پر اسے پر اشرف المخلوقات کا ٹیگ لگا دیا ہے؟ انسان خود شناسی

Read more