نیا پاکستان ، چندہ نامکس اور شیخ چلی
سنہ 70 کی دہائی میں بین الاقوامی معیشت کساد بازاری اور بحران کا شکار رہی۔ اس بحرانی کیفیت سے نبٹنے کے لئے دوسری جنگ عظیم کے بعد متعارف کرائے گئے اقتصادی نظام میں حکومتی مداخلت کے نظریہ کو متروک کرتے ہوئے، آزاد منڈیوں یعنی فری مارکیٹ کے نئے اصول وضع کیے گئے۔ دنیا کی بڑی معاشی طاقتوں کی اس نئی حکمت عملی کو امریکہ میں ”ریگن نامکس“ اور برطانیہ میں ”تھیچرنامکس“ کا نام دیا گیا۔ بس پھر ایک روایت چل
Read more
