اساتذہ کرام، دوست اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
بک شاپ سے شروع ہونے والا سفر کمرہِ جماعت اور بخاری آڈیٹوریم سے ہوتا ہوا اوول گراؤنڈ میں اختتام پذیر ہوا۔ پہلا ایوننگ سیشن 2020 تا 2024۔ ڈگری بی۔ اے (آنرز) اُردو۔ اس سفر کی ابتدا میں 24 سواریاں تھیں۔ جن میں سے نصف کسی مجبوری، مرضی یا مصلحت کے تحت مختلف مقامات پر اتر گئیں۔ نصف (یعنی بارہ) مسافر ہی منزل تک پہنچ سکے ہیں۔ میں اس سفر کے احوال و مشاہدات و تاثرات قلم بند کرنا چاہتا ہوں۔
Read more
