ہمارا انقلاب کہاں ہے؟

بنگلہ دیش میں حالیہ صورتحال کے بعد آج کل یہ سوال شد و مد سے پوچھا جا رہا ہے کہ ہم کیوں پیچھے ہیں۔ ہمارا انقلاب کہاں ہے۔ اور ایک خوف بھی موجود ہے کہ جیسے وہاں حسینہ واجد کے بعد ملٹری ٹیک اوور ہوا ہے تو اس سے بنگلہ دیش کے لئے آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا والی مثال بن گئی ہے. یوں نظر آتا ہے کہ جوانوں کی یہ تحریک کہیں عرب سپرنگ کی طرح رائیگاں ہی

Read more

زمین کی گردش اور مذہبی اذہان کی کنفیوژن

پچھلے چند دنوں سے ایک مولانا صاحب کی ویڈیو کے بارے بہت لے دے ہو رہی ہے جس میں وہ بچوں کو یہ باور کراتے ہوئے پائے گئے کہ اسلامی نظریے کی رو سے زمین ساکن ہے۔ ظاہر ہے یہ بات اب مشاہدات سے ثابت شدہ ہے کہ زمین ساکن نہیں بلکہ حرکت میں ہے اور نہ صرف سورج کے گرد مدار بلکہ اپنے محور کے گرد بھی گھومتی ہے۔ زمین کی حرکت محض ایک نظریہ نہیں بلکہ اب ایک

Read more