ہوا کے رخ کو دیکھ کر تبدیل ہونے والوں کے نصیب میں تبدیلی نہیں آتی
خوددار قومیں کبھی اپنی انا، غیرت اور آزادی کا سودا محدود مدتی پروٹوکول اور ذاتی مفادات کے حصول کے عوض نہیں کرتیں۔ جب وہ اپنی منزل کا تعین کرتی ہیں تو پھر کٹھن راستے، مشکل گھڑیاں اور وقتی مشکلات دیکھ کر راستہ نہیں بدلتیں۔ ان کی نگاہیں مصنوعی اور غیر فطری آزادی پہ نہیں ہوا کرتیں۔ وہ تلخ تجربات سے سبق حاصل کرتی ہیں اور بار بار ایک سوراخ سے نہیں ڈسی جاتیں۔ الغرض زندہ قومیں کبھی حقائق اور دلائل
Read more

