ایک قصہ مذہبی جنونیت کا

یہ قصہ ایک ایسے دور کا ہے جہاں قبیلوں سے نکل کر زمین قوموں اور ملکوں میں بٹ گئی تھی۔ مذہبی جنونیت کو پس پشت ڈالے قوم پرستی اور ملکی مفادات کو ترجیحات دی جانے لگیں۔ طاقت کی تقسیم اقتصادی مضبوطی پر ہونے لگی۔ اسی صورت میں ایک درجہ بندی کا عمل شروع ہو گیا، جہاں پست حال ملکوں کو ”تیسری دنیا“ کے نام سے پکارا جانے لگا۔ ہر کوئی ایک دوسرے کے مدمقابل دوڑ میں تھا۔ طاقتور ممالک میں

Read more

فطرت اور کورونا وائرس 2019

قدرت کی بے زباں مخلوق سے ان کا گھر چھین کر مختلف چہروں سے کھچا کھچ بھرے بے سود کھوکھلی آوازوں سے گونجتے آباد شہر آج کھنڈارات اور ویرانوں کی سی اداسی عیاں کر رہے ہیں۔ دھواں اگلتی فیکٹریاں قائم کرنے والا، ہوا میں مصنوعی پرندوں پر سیر کرتا، زمیں پر رینگتی برق رفتار گاڑیوں پر موجیں کرتا انسان آج سائنس اور ٹیکنالوجی میں کامیابی کے آسمان چھو رہا ہے۔ لیبارٹریز میں ادویات تیار ہورہی ہیں، تاروں، کہکشاؤں اور فلکیات

Read more