نہ جانے کیوں؟
کُچھ دن پہلے کی بات ہے کہ وہ اور اُس کے سب دوست آگ کے الاؤ کے گرد بیٹھے تھے اور سب اپنے اپنے خیالوں اور خوابوں سے اُسے مزید بھڑکا رہے تھے اور جب یہ سلسلہ چلتے چلتے اُس تک پُہنچا اور اُس سے فرمائش کی گئی کہ وہ بھی اپنے دل کی باتوں کو کہہ ڈالے تو اُس نے سب کی طرف نظر دوڑائی اور پھر اُس کی نظریں الاؤ پر جم گئیں۔ اپنی نظریں وہیں ساکت کر
Read more
