حلوہ: خادم کا فیض

حکومت وقت کے مشیروں نے ختم نبوت کے حلف نامے میں درون خانہ باریک واردات ڈالی تو مذہبی جماعتوں نے موقع پر چوکا لگا کر اپنے حصہ وصول کیا اور خواب خرگوش میں لوٹ گئے۔ لیکن اس موقع پر مفاد پرست گروہ کے فیض نے خرافاتی منصوبے کی داغ بیل ڈالی۔ اس نے سب سے بلند آہنگ و متشدد گروہ کی پشت صوت ہزار پر دست بے حس رکھ کر ذرا سی ہلا شیری دی تو یکلخت پورا ملک جام

Read more