بنی آدم اعضای یک دیگرند
مین ہیٹن نیو یارک میں مشرقی دریا کے کنارے یہ بیالیس منزلہ عمارت اقوامِ متحدہ کی ہے جہاں ُدنیا کے پانچ بڑے ممالک کم از کم تھیوری کی حد تک باقی ماندہ دنیا کی قسمت کا فیصلہ کرتے ہیں۔ بہت کم ایسا ہوا ہے کہ دنیا میں جاری ظلم کو روکنے کے لئے یہاں سے کوئی نتیجہ خیز اور فوری قدم اُٹھایا گیا ہو۔ اس کی ایک وجہ تو یہ ہو سکتی ہے کہ یہ طاقتور ممالک خود بالواسطہ یا
Read more
