لاک ڈاؤن اور مساجد کا مسئلہ
دسمبر 2019 کے وسط میں چین کے شہر وہان سے ایک وبا نے جنم لیا۔ جسے شروع شروع میں زیادہ سیریس نہیں لیا گیا لیکن جوں جوں وقت گزرتا گیا اس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کیا، تادم تحریر 180 سے زائد ممالک اس کی لپیٹ میں آ چکے ہیں اور سوا لاکھ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اگر پاکستان کی بات کی جائے تو فروری کے آواخر میں پاکستان میں کراچی میں کرونا کا پہلا
Read more
