مادری زبانوں کا چوتھا میلہ
میلے کے حوالے سے میرے جیسے لوگ جو اکثریت میں ہیں، بہت خوش اور مستقبل کے بارے میں کافی پر امید ہیں۔ بہت کم لوگ مسلم میرانی جیسے ہیں جنہوں نے میلے کے بارے میں منفی تاثرات قائم کیے ہیں۔ میرانی صاحب سے میلے کے دوران میری تفصیلی ملاقات ہوئی۔ انہیں شکایت تھی کہ ہماری بہت سی زبانیں مر رہی ہیں اور ان کو بچانے کے لئے میلے میں کوئی نمایان پینل نہیں تھے۔ چار سال سے میں میلے میں
Read more
