انہونی

علیم ایک متوسط درجے کے خاندان کا انسان تھا۔ اپنی گریجویشن کے بعد وہ ایک کمپنی میں ملازمت کرتا تھا۔ 26 سال کی عمر میں اُس نے اپنی خود کی کمائی سے اپنا ماسٹرز مکمل کیا لیکن دو سال بعد اُس کے والدین ایک حادثے میں وفات پا گئے۔ وہ اکیلا رہتا تھا اور کوئی…

Read more