قومی ترقی: امروز و فردا کی تصویر
ضمیر زندہ اگر ہے تو مر رہا ہے اور زند ہ قوم خواب خرگو ش کے مزے لے رہی ہے۔ میرے شہروں اور دیہاتوں میں زند گی تو ہے زند ہ ضمیر ی نہیں ہے۔ لوگو ں کے جیتے جاگتے ڈ ھانچے سطح ارض پاک پر یوں رقصاں میں جیسے اندھیرے میں آ سیب۔ ہم فکری انتشار کا شکار ہیں اور ہر گزرتے دن کے سا تھ کردار ی خصائل کھو رہے ہیں۔ ہما رے قومی جذبات سرد ہو رہے
Read more
