ابن صفی: ایک تھا جادوگر

آج اس جادوگر کی سال گرہ ہے، سو کچھ باتیں یاد آتی ہیں۔ یہ شاید 1965 کی بات ہے۔ ہم لاہور کے علاقے دھرم پورہ میں رہتے تھے۔ میرے بڑے بھائی احمد اقبال ان دنوں ایک سرکاری محکمے سے وابستہ تھے۔ اس محکمے میں لائبریری قائم کرنے کی ذمہ داری بھائی جان کو سونپی گئی تو چند دنوں کے لئے ہمارے گھر میں کتابوں کا ڈھیر لگ گیا۔ جب تک دفتر میں لائبریری کے لئے جگہ تیار ہوتی رہی، فرنیچر

Read more