رؤف کلاسرا بمقابلہ ٹیلن ٹی وی

گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر سینئر صحافی رؤف کلاسرا اور ٹیلن ٹی وی کے مناقشے کی خبریں بہت گرم ہیں۔ سوشل میڈیا کی خوبی یا خامی یہ ہے کہ اس کو استعمال کرنے والا ہر کوئی صحافی ہے۔ جس کو جو چاہے جو مرضی کہے یا جو دل میں آئے تبصرہ کرے۔ ہر کسی کو آزادی ہے۔ ایک طرح سے یہ اچھی بات ہے کہ ہر فرد آزادیِ اظہار رائے کی آزادی ہے۔ مگر سوشل میڈیا ایسا ہتھیار

Read more

عارف نظامی: اک عہد صحافت کا اختتام

عارف نظامی صحافتی ادارے کا مالک ہوتے ہوئے بھی بنیادی طور پر سراپا صحافی تھے۔ انھوں نے جس وضع داری، رکھ رکھاؤ اور سلیقے سے پاکستان میں صحافت کی ہے وہ اپنی جگہ پر ایک مثال ہے۔ ہر طبقہ فکر میں ان کے لیے عزت اور احترام پایا جاتا تھا، یقیناً یہ ان کی اعلیٰ درجے کی صحافت کی وجہ سے ہی تھا۔ یہ جنوری 2010 کی بات ہے کہ ریڈیو پاکستان لاہور کے سٹوڈیوز میں انھیں ایک قومی نشریاتی

Read more

چئیرمین نیب کا جانا ٹھہر گیا ہے

چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے حوالے سے جو سکینڈل آج کل زبان زد عام ہے، اس کی مرکزی کردار کا نام طیبہ گُل ہے۔ گھر میں اسے کرن یا طیبہ کرن بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا فیس بک اکاؤنٹ بھی کرن فاروق کے نام سے ہے۔ طیبہ اپنے خاوند فاروق کی تیسری بیوی ہے جب کہ طیبہ کی کوئی سگی اولاد نہیں۔ فاروق کی پہلی بیوی یا بیویوں سے اولاد ہے اور اس کے بڑے بیٹے کی

Read more