کیا آپ اس سال حج کا ارادہ رکھتے تھے؟

کورونا وائرس نے پوری دنیا کو متاثر کر رکھا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کی معمولات زندگی میں کافی تغیرات واقع ہوئے ہیں۔ خصوصاً بین الممالک تعلقات اور حج و عمرہ کا نظام رکا ہوا ہے۔ وہ لوگ جو اس سال حج یا عمرہ کا ارادہ رکھتے تھے انہیں مجبوراً اپنا خیال ترک کرنا پڑا اور جب میڈیا کی جانب سے اس سال حج کے موقوف ہونے کے امکانات کی خبریں آ رہی ہیں تو رہی سہی امید بھی

Read more

اسلام کی سائنسی تعبیر: کتنی درست؟

یورپ میں جب نشاۃ ثانیہ کی تحریک اٹھی تو اس وقت جدید گروہ نے عیسائیت کے عقائد پر شدید تنقید کی۔ جن عقائد پر ان کی جانب سے تنقیدیں کی گئیں ان میں سے ایک عقیدہ یہ تھا کہ زمین پوری کائنات کا مرکز ہے لیکن جدید تحقیقات سے یہ بات غلط ثابت ہوئی اور قرار پایا کہ زمین کے بجائے سورج دنیا کا مرکز ہے جس کے گرد پوری کائنات گردش کر رہی ہے۔ اس کے نتیجہ میں بہت سارے مغربی جو پہلے عیسائی تھے علی الاعلان ملحد ہو گئے۔ لیکن اس نئی تحقیق کا اس وقت اسلام پر کوئی اثر نہیں پڑا کیوں کہ اسلام میں ایسا کوئی فلسفی نظریہ مذہبی نوعیت کا درجہ نہیں رکھتا تھا۔ اگرچہ بعد میں مسلمانوں پر بھی یورپ کی نشاۃ ثانیہ کا گہرا اثر پڑا لیکن اس کے باوجود دوسرے تھے۔

Read more

سفر نامہ ”مو“۔

امتحان کی تھکن اور اس کے بعد چار دنوں کی چھٹی کو مفید بنانے کے خاطر علوم و فنون کے تین مشہور مراکز ( 1 ) دار العلوم دیوبند ( 2 ) ندوة العلماء لکھنؤ ( 3 ) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا دورہ کرنے کا منصوبہ امتحان سے قبل ہی تیار ہوگیا تھا لیکن اللہ رب العالمین کی مرضی، طبیعت کی ناسازی اور ٹال مٹول کی کہنہ بیماری سفر کے ارادہ میں حائل ہو گئیں سو منسوخ ہونے والے سفر پر متوقع آمدہ اخراجات کی رقم بینک کھاتے میں پڑی کی پڑی جابجا ذہن و دماغ کی دھڑکن کو دستک دے رہی تھی۔

Read more